گورنر پنجاب نے بھی اپنے بیان پر یو ٹرن لے لیا

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے 22 سال تک جدو جہد کی ، میں نے کبھی نہیں کہا کہ عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا ہے ، میں تو کسی کو […]

ملک میں اس وقت دہشتگردوں اور ٹارگٹ کلرز کا راج ہے، سابق اتحادی جماعت کے رہنما پھٹ پڑے

پشاور(آ ئی این پی) امیر جماعت اسلامی خیبر پختو نخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کے حالات حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں،ایک ہفتہ کے دوران ملک میں دہشتگردی کے سات واقعات ہوئے۔جعفر ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش […]

سیاست ہمارا کام ہے ،ہمیں مجبور نہ کیا جائے ہم کوئی غلط کام نہیں کر رہے، 60 کروڑکےگرڈ اسٹیشن کے افتتاح کے بعد سردار اختر مینگل کی وارننگ

قلات (آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے قلات کپوتو میں ساٹھ کروڑ اڑتیس لاکھ روپے کی لاگت سے منظور ہونے والے کپوتو گریڈ اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ بلوچستان نیشنل پارٹی […]

پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت، وفاقی کابینہ میں کیا تجویز آئی؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان کی نیت صاف ہے ، اللہ مدد کر رہاہے ، دیکھیں نہ تھوڑی سی کھاد کی کمی ہوئی اور اللہ نے بارش کے انبار لگا دیئے ہیں ، ان کو خود […]

وزیراعظم آزاد کشمیر عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے، ائرپورٹ پر پرتپاک استقبال

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، اسلام آباد ائیرپورٹ پر وزیر اعظم کا پرتپاک استقبال، پھول نچھاور، ہزاروں افراد نے وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی […]

منی بجٹ کے اثرات، سوزوکی اور ٹویوٹا کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) منی بجٹ سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھائے جانے پر ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد اب ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے بھی اپنی گاڑیوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہنڈا کمپنی کی طرف سے صرف ایک ہنڈا سٹی […]

آئندہ انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ کس سے ہوگا؟

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ ہمارا مقابلہ ملک میں موجود مہنگائی سے ہے، ہمارا مقابلہ اس اپوزیشن سے نہیں جس کا کرپٹ چہرہ […]

کراچی میں تیزہوائوں نے تباہی مچا دی، کتنی ہلاکتیں ہو چکی ہیں؟ افسوسناک خبر

کراچی (پی این آئی)روشنیوں کے شہری میں تیز ہواؤں کے باعث دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں دو بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے کھمبے گرنے اور تاریں ٹوٹنے کے باعث کئی علاقے بجلی سے بھی […]

پاکستانی فٹ بال کی دستاویزی فلم نے ٹیگور انٹرنیشنل فلم فیسٹول سے ایوارڈ حاصل کر لیا

بولپور (پی این آئی) پاکستانی دستاویزی فلم Barefoot with Godfather of Soccer نے 29 دسمبر 2021 کو مغربی بنگال بھارت کے شہر بولپور میں منعقد ہونے والے ٹیگورانٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے ایوارڈ جیت لیا، یہ فلمی میلہ،1913 میں ادب کے پہلے ایشیائی نوبل انعام یافتہ […]

سعودی عرب میں مقیم کشمیری ہمارا اثاثہ ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی مدینہ منورہ میں اوورسیز کشمیریوں سے گفتگو

مدینہ منورہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ایک چیلنج ہیں، بلدیاتی الیکشن ہر صورت ہوں گے۔تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات کی بھرپور تیاری کرے گی، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے پیغام کو گھر […]

ملک میں صدارتی نظام نافذ کرنے کی خبریں، پاکستانی قانون میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے قانون میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں ،ریفرنڈم کے ذریعے تو ایک ٹاون کمیٹی کا بھی قانون نہیں بن سکتا ،پارلیمانی نظام میں […]