بلدیاتی قانون پرکسی بھی جماعت کی غلط فرمائشیں پوری نہیں ہوں گی، صوبائی وزیر اطلاعات نے اپوزیشن کی غلط فہمی دور کر دی

بدین(آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ مخالفین کے کہنے پر 2001کا بلدیاتی نظام کسی صورت بحال نہیں ہو گا، جماعت اسلامی اورپیپلزپارٹی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ڈائیلاگ ہوئے ہیں لیکن بلدیاتی قانون پرکسی بھی جماعت کی غلط فرمائشیں پوری نہیں […]

جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل نے 5 فروری سے ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کر دیا

لندن/بریڈفورڈ (آئی این پی)جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل نے 5 فروری سے ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کر دیا، 5 فروری سے 11 فروری تک برطانیہ، یورپ اور پاکستان و آزاد کشمیر میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کرکے کشمیریوں سے یکجہتی کا […]

ملازمین سول سیکرٹریٹ کا مطالبات کے حق میں احتجاج کا فیصلہ

مظفرآباد(آئی ا ین پی)ملازمین سول سیکرٹریٹ نے سیکرٹریٹ آفیسران کو سیکرٹری حکومت تعیناتی میں نظر انداز کرنے ،سیکرٹریٹ میں دیگر محکمہ جات کے آفیسران کی کوٹہ کے مغائر تعیناتی کے خلا ف احتجاج کا فیصلہ کر لیا،سیکرٹری حکومت تعیناتی کیلئے با صلاحیت ،ایماندار اور کیڈر […]

مری جانیوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

مری (پی این آئی ) ملک کے معروف سیاحتی مقام مری میں ایک بار پھر 24 گھنٹے سیاحوں کو داخلے کی اجازت مل گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے بعد مری میں 24 گھنٹے سیاحوں کو داخلے کی اجازت دی […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل […]

معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی تو احتجاج، دوبارہ دھرنے کا آپشن موجود ہے، ہم اعلان کرکے وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیں گے، بڑی دہمکی دے دی گئی

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی تاریخی جدو جہد اور سندھ اسمبلی پر محیط احتجاجی دھرنے کے باعث سندھ اسمبلی پر 29دن پر محیط احتجاجی دھرنے کے باعث سندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی و […]

جنرل بپن راوت کی مو ت کے بعد بھارت کو ایک اور جھٹکا لگ گیا، فوجی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی ریاست بہار میں بھارتی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا تاہم پائلٹس نے ایمرجنسی چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچانے میں کامیاب ہو […]

ن لیگی سینیٹر مصدق ملک بھی پھٹ پڑے، سابق وزیراعظم پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کےرہنماسینیٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ایوان میں نہیں تھے، اپوزیشن کو شکست قائد حزب اختلاف کا ووٹ کم ہونے کے باعث ہوئی اور اس ووٹ کے کم ہونے سے حکومت نے پاکستان […]

پاکستان کا دفاع مزید مضبوط ہو گیا، چین نے پاکستان کو کونسے خطرناک ترین ایٹمی ہتھیاروں کی کھیپ دیدی؟ دشمن ممالک پر لرزہ طاری

راولپنڈی(پی این آئی) چین کی طرف سے ایٹمی توپوں کی پہلی کھیپ پاکستان کے حوالے کر دی گئی۔ یہ 155ایم ایم ایس ایچ 15خود کار توپ ہے جو ایٹمی صلاحیت کی حامل ہے۔ ان توپوں کی پہلی کھیپ مبینہ طور پر پاک فوج کو مل […]

میں نے وزیر اعظم عمران خان کو بھی آگاہ کیا ہے، تنظیم سازی میں کسی کی مداخلت قبول نہیں کروں گا، پرویز خان خٹک کا ورکرز کنونشن سے دبنگ خطاب

بنوں (آئی این پی)وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خان خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر گروپ بندی کو نہیں مانتا، اختلاف پیدا کرنیوالے دوسرے پارٹی میں چلے جائیں، کارکنوں کے ساتھ زیادتی کسی بھی صورت برداشت […]

کیڈٹ کالج پلندری کی مشکلات ختم کر کے ضروریات کو پورا کیا جائے گا، یوم والدین کی تقریب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

پلندری (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ تعلیم و تربیت کو فروغ دیے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، ہماری حکومت کی ترجیحات میں معیار تعلیم کو بلند کرنا سر فہرست ہے،طلبا قوم کا مستقبل ہیں، […]