کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ، چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے 27 فروری کو مزارقائد کراچی سے اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ کا اعلان کردیا، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ معاشی بحران پر حکومت کیخلاف میدان میں نکلا ہوں، ہرصورت اسلام آباد پہنچیں گے، ملک کے تمام […]

مریم نواز کی ن لیگی رہنما کیساتھ آڈیو ٹیپ لیک ہونے کا معاملہ، معاملہ کیا نکلا؟ مریم نواز برس پڑیں

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کس کو حق ہے کہ میری ذاتی گفتگو کو ٹیپ کر کے ایک چینل کو دے ، مجھ سے اس بات پر معذرت کی جائے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے […]

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں میدان مار لیا، سیاست کے بڑے بڑے نام بلاول بھٹو کے قافلے میں شامل

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے قبل متعدد بڑے بڑے سیاسی نام پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو 60 سے زائد سابق چیئرمین، وائس چیئرمینوں کی شمولیت کا خیرمقدم، بلاول بھٹو کل ظہرانہ دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی […]

پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کھائی میں جاگری، اہلیہ اور بھائی جاں بحق

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی گاڑی کھائی میں جا گری ، پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ اور بھائی دونوں جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پٹہکہ نصیر آباد کے علاقہ بٹل کے مقام پر تحریک انصاف کے […]

گلگت بلتستان میں اراضی اصلاحات کا اعلان، غیرمقامی افراد کیلئے خریدوفروخت ممنوع

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اندرونی سلامتی کی میں لی جانے والی تمام گاڑیوں کو بتدریج ختم کرکے سیکورٹی کیلئے گاڑیاں حکومت فراہم کرے گی۔ حکومت نے پہلی مرتبہ پولیس […]

مخالفین اپنے 30 برس کے سیاہ دور کا ہمارے 3 برس کے روشن دور سے موازنہ نہیں کر سکتے، عثمان بزدار کی پارٹی رہنماؤں سے گفتگو

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزیر سید صمصام علی بخاری، رکن قومی اسمبلی رائے محمد مرتضیٰ اقبال اور تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز نے ملاقات کی۔ پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ […]

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کی خصوصی شرکت خوش آئند ہے،آزاد کشمیر کے اجلاس میں قرادادیں منظور

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں متعدد قراردادوں کی منظوری دی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ آزادجموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خود ارادیت کے […]

وفاقی کابینہ میں کس وزیر نے سب سے زیادہ ٹیکس اداکیااورکس وزیر نے محض چند ہزار روپے ٹیکس دیا؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ٹیکس جمع کرنے والے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ارکان پارلیمان کی ٹیکس تفصیلات جاری کر دی ہے۔پیر کو ایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس ڈائریکٹری 2019 اراکین پارلیمان کے ٹیکس تفصیلات پر مشتمل […]

اسپیکر اسد قیصرخیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخاب میں غلطیوں کا عتراف کر لیا، اسپیکر ہاؤس سے کوئی بھی براہ راست کام کی منظوری نہیں دی جائے گی، اپنے گاؤں عوامی اجتماع سے خطاب

صوابی(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 19دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہم سے جو کو تاہی ہوئی،ہمیں اس کا اندازہ ہو چکا ہے،آئندہ ہر ویلج کونسل میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے کیلئے […]

کالا بلدیاتی قانون، سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری

کراچی(آئی این پی)جماعت اسلامی کا پیپلزپارٹی کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا،دھرنے میں شہر بھر سے ڈاکٹرز وکلاء،اساتذہ،تاجر تنظیموں اور ان کے رہنماؤں سمیت مختلف طبقہ فکر سے وابستہ افراد نے شرکت کی اور زبردست […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی فارن فنڈنگ تفصیلات میں اہم انکشافات، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی فارن فنڈنگ تفصیلات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس میں پی پی اور ن لیگ کی فنڈنگ کی تفصیلات میں مبینہ اکاؤنٹس کی موجودگی پر […]