میچ فکسنگ کے ماہر کپتان ہوتے ہیں لیکن تازہ طریقہ واردات میں”امپائر ” کی اہمیت بڑھ چکی ہے،، حافظ حسین احمد نے نیا نکتہ پیدا کر دیا

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی ٹی 20میں ”مولانا الیون“ نے عمران الیون کو شکست سے دوچار کر دیا لیکن کپتان عمران نیازی نے اپنے بجائے […]

سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ضروری شرائطآسان بنائی جائیں گی،وزیر اعظم آزاد کشمیر کاسرمایہ کاری کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے پاکستان ریگولیٹری مانیٹرنگ انیشیٹو کے نفاذ سے سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی اور کاروبارکے لیے مختلف قسم کے لائسنس،این او سی، رجسٹریشن و پرمٹ جاری کرنے کے قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے […]

ن لیگ کا سارا اثاثہ مریم نواز کے پاس ہے تیسری قوت کا اشارہ ملنے کے بعد اب لیگی رہنمائوں کی مسکراہٹیں صاف نظر آرہی ہیں ، پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو مہنگائی جیسے بڑے مسائل کا سامنا درپیش ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ تیسرے قوت کا اشارہ ملنے کے بعد ن لیگ […]

میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی ،ڈویژنل ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کا قیام، لیڈی ورکرز کا گریڈ 9 سے بڑھا کر گریڈ 12کرنے کا اعلان ،صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کااستقبالیے سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کرتا ہوں۔انشاء اللہ جلد میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی قائم کریں گے۔ میرپور میں میڈیکل کالج میرے دور حکومت میں قائم ہوا۔ […]

نئے چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چودھری نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔چیئرمین نیب کے عہدے کے لیے تحریک انصاف نے کوئی نام تجویز نہیں کیا اس حوالے سے میڈیا پر خبریں درست نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں انہیں بلدیاتی الیکشن میں جائز مقام دیا جائے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی وفود سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خواب تھا جو اب پورا ہونے جا رہا ہے۔ حکومت اپنے انتخابی منشور کو پورا کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہے،عوام سے کیا گیا […]

سب سے بڑی اسلامی مملکت کا قیام بلا شبہ قائد اعظم کی عظیم الشان کامیابی تھی،وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی کا بابائے قوم کی سالگرہ پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امورسردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ایک عظیم رہنماء تھے۔23مارچ 1940کو قرار داد پاکستان کی منظوری کے بعد صرف 7سال کی قلیل مدت میں اس […]

پارٹی کی تنظیمیں تحلیل کرنے پر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

کراچی (پی این آئی) پارٹی کی تنظیمیں تحلیل کرنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا وزیر اعظم کو خراج تحسین۔ عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے پارٹی میں جمہوریت قائم رکھنے اور اپنی ہی جماعت کا احتساب کرتے ہوئے […]

پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل۔۔عہدیداروں کی چھٹی، کیا ہونیوالا ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیموں کو تحلیل کردیا، تمام ممبران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک […]

عوام آج جتنی تکلیف میں ہے پہلے نہیں تھی، جہانگیر ترین بھی حکومت پر کھل کر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عوام آج جتنی تکلیف میں ہے پہلے نہیں تھی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہیے۔ عوام کو مزید ذلیل ہونے سے بچائیں، ملک میں معیشت کے بہت […]

ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی کی کہانی کی چھٹی قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

جنگِ1965ء اور ذوالفقارعلی بھٹو برِصغیر میں انگریز کی آمد کے بعد جنم لینے والی نسلوں میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے مابین مذہبی تعصب کا ابھار روزبروز بڑھتا رہا جو آخرِکار مسلمانوں کے علیحدہ وطن پاکستان کی شکل میں اپنا رنگ جمانے میں کامیاب ہوا۔ ہندوستان […]