آزادکشمیر ،پارلیمانی سیکرٹری براے ایلیمنٹری سکینڈری و ہائرایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی نے چارج سنبھال لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری براے ایلیمنٹری سکینڈری و ہائرایجوکیشن پروفیسر تقدیس گیلانی نے اپنے آفس میں باقاعدہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ قلمدان سنبھالنے کے بعد کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ مجھے آزادکشمیر […]

کیپٹن(ر)صفدرکےخلاف غداری کا مقدمہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پشاورہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے، بغاوت ثابت نہ ہونے پر عدالت نے […]

آئندہ حکومت ن لیگ کی ہو گی، غیر ملکی جریدے نے آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست کا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن جماعت ن لیگ آگے، پی ٹی آئی آئندہ الیکشن ہار جائے گی۔ سروے کے مطابق 46 فیصد کا خیال ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز اگلی حکومت بنائے گی،31 فیصد کے نزدیک عمران خان دوسری ٹرم کے لیے بھی کامیاب […]

شہبازشریف وزیر اعظم کے امیدوار؟ مریم نواز نے دو ٹوک اعلان کردیا،نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ شہبازشریف پارٹی صدر ہیں ، وزیراعظم کے امیداوار کے فیصلے کااختیار نوازشریف کے پاس ہے، نوازشریف وطن واپسی کیلئے بے چین ہیں، مجھ سمیت ہم سب بھی چاہتے […]

خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست وزیراعظم پارٹی پر برس پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم پاکستان عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں غلطیاں کی گئیں جس کا ہم نے خمیازہ بھگتا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے […]

پی ٹی آئی کو سب سے بڑا جھٹکا، مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا امیدوار تبدیلی کے گڑھ پشاور کا میئر منتخب ہو گیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) نے نہ صرف مجموعی طور پر تحصیل کونسل کی سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں بلکہ میئر پشاور کی نشست بھی بھاری اکثریت سے جیت لی ہے۔ […]

خانہ بدوش خاتون نے الیکشن جیت لیا جھونپڑیوں میں جشن کا سماں بندھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )بنوں کی تاریخ میں پہلی بار خانہ بدوش خاتون کونسلر منتخب ہوگئی ، خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں جشن کا سماں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں پہلی مرتبہ خانہ بدوش خاتون کونسلر کا الیکشن جیت گئی ۔ کونسلر کا معرکہ جیتنے والی […]

“وزیر اعظم صاحب ، اب آپ نے گھبرانا نہیں لیگی رہنما عظمی بخاری کا عمران خان کیلئے پیغام

اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر عظمی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب اب آپ نے گھبرانا نہیں ہے ہم اب آپ کی تبدیلی کا بھرپور جواب دیں گے […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن ٗ پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ […]

کشمیر میں بھی بلدیاتی الیکشن، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

آزادجموں وکشمیر میں بھی بلدیاتی الیکشن کا بگل بج چکا ہے۔ وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی پر عزم ہیں کہ حالات خواہ کیسے بھی ہوں وہ بلدیاتی الیکشن ضرور کرائیں گے۔بلدیاتی الیکشن کے اعلان کوعوامی حلقوں میں زبردست طور پر سراہا جا رہا ہے۔تمام سیاسی جماعتیں […]

عمران خان کی حکومت گرا کر بقیہ مدت کے لئے کس کو وزیراعظم بنانے کی تجویز پیش کر دی گئی؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حبیب اکرم نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عمران خان کی حکومت گرا کر بقیہ مدت کے لئے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کی تجویز پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حبیب اکرم […]