ق لیگ نے بازی مار لی، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کتنے رہنما ق لیگ میں شامل ہونے جارہے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف ملتان کے عہدیداروں نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، مسلم لیگ ق کی قیادت نے پارٹی شامل ہونے والوں کا خیرمقدم کیا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ بڑھتی مہنگائی […]

مری میں شدید برفباری ، الرٹ جاری کر دیا گیا، بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کی پیشنگوئی

مری(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا، اس مرتبہ 7 جنوری کو ہونے والی برفباری سے زیادہ برفباری کی پیش گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ پر مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر […]

گھوٹکی سے کراچی مارچ کے سلسلے میں پارٹی رہنماوں اور سیاسی شخصیات سے رابطے تیز

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی نے 27فروری کو گھوٹکی سے کراچی مارچ کے سلسلے میں پارٹی رہنماؤں اور سیاسی شخصیات سے رابطے تیز کردیے۔ وفاقی وزیر علی زید ی نے پی ٹی آئی رہنماوں سابق وزیر اعلیٰ […]

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکائونٹس سے کون اور کس کے کہنے پر لوگوں کو گالیاں نکالتا ہے؟ سابق رہنما احمد جواد نے حقائق سے پردہ ہٹا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے نجی ٹی وی نیو نیوز کے پروگرام لائیو ود نصر اللہ ملک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ آج اس پروگرام کے ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف یا عمران […]

پرائمری سکول کے بچوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پرائمری سکول کے بچوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔ وفاقی وزارت تعلیم نے لائٹر بیگ برائٹر اسٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئی پالیسی پہلی سے پانچویں جماعت تک لاگو ہوگی۔ پالیسی کے اطلاق کا فیصلہ […]

جو ہمیں لاتے ہیں وہی واپس لے جاتے ہیں، ڈاکٹر عامر لیاقت نے معنی خیز بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کہتے ہیں جو ہمیں لاتے ہیں وہی واپس لے جاتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان سےملاقات کے بعدپارلیمنٹ لابی میں صحافی گفتگو کرتے عامر لیاقت نے بتا یا کہ وزیراعظم عمران خان سے […]

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر جہانگیر ترین گروپ کے رہنما نے بڑا اعلان کر دیا، پی ٹی آئی میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی

لاہور (پی این آئی) راجہ ریاض کے مطابق جہانگیر ترین کا جہاز کسی جماعت میں نہیں جائے گا، پارٹی فنڈنگ کیس رپورٹ کے بعد تحریک انصاف کا چلنا مشکل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر […]

کیا تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے والے ہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم بیان آگیا

لاہور( پی این آئی) تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صد ر و وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ہم بھرپو ر تیاری کے ساتھ بلدیاتی انتخابات کے میدان میں اتریں گے ، صوبائی کے بعد ضلع اور تحصیل کی بجائے صوبائی حلقہ […]

پی ٹی آئی کا صرف ایک کپتان ہے، جہانگیر ترین کے بیان پر شاہ محمود قریشی کا ردِ عمل آگیا

ملتان(پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے پاس کوئی جہاز نہیں ہے، جس کا جہاز ہے، جس طرف بھی رخ کرے گا وہی جواب دے گا،ہ پی ٹی آئی کا ایک کپتان صرف عمران خان ہے۔پریس کانفرنس سے […]

پنجاب سے پی ٹی آئی کے 23 ارکان ن لیگ میں جانا چاہتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کے 23لوگوں کا ن لیگ سے رابطہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں ن لیگ کے سینئر […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی و ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس، نوجوانوں اور خواتین کو خصوصی اہمیت دینے اوربلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی و گزشتہ عام انتخابات کے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و […]