الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے ہفتہ وار اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی وفاق سے حکومت ختم ہونے کے […]

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ڈپٹی اسپیکر سے رابطہ کرلیا

پشاور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے بعد ریڈ زون میں احتجاج کے معاملے پر پولیس نے پی ٹی آئی ایم پی اے فضل الٰہی کی گرفتاری کیلئے ڈپٹی سپیکر سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کاکہناہے کہ سی سی پی او پشاورکی جانب […]

حکومت کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں یا نہیں ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں توڑ نے سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

عمران خان نے کس وجہ سے اندر جانا ہے؟ راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑی گئیں تو وفاقی حکومت برقرار رہے گی ،ضمنی یا عام انتخابات دونوں صورتوں میں انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے،پنجاب میں […]

وزیراعظم کو پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطوں کی تفصیل فراہم کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم کو پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطوں کی تفصیل فراہم کر دی گئی۔     وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے […]

وفاقی حکومت کی لیگل ٹیم نے ہی صوبوں میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کر دی، بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لیے حکومتی اتحاد کی سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔وفاقی حکومت کی لیگل ٹیم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کر دی۔لیگل ٹیم نے مشورہ دیا کہ گورنر راج آخری […]

گورنر پنجاب نے پنجاب میں گورنر راج لگانے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ گورنر راج کا آپشن موجود ہے،وقت آنے پر فیصلہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لانا اپوزیشن کا اختیار ہے۔میں وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کا بھی کہہ سکتا […]

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد /پشاور (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد کے پی میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، […]

فواد چودھری نے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ دے دی

جہلم(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیں گے، 20 مارچ سے قبل الیکشن کروانے ہیں۔جہلم کی تحصیل دینہ میں فواد […]

عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کر دیں تو کیا ہو گا؟ آصف زرداری کے بیان نے حکومتی حلقوں کو بھی پریشان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرتے ہیں تو قبل از وقت انتخابات ہوجائیں گے، لیکن یہ ہمارے اور جمہوریت کے مفاد میں نہیں ہوں گے، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تحریک […]