ہمارے لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، عمران خان نے اعتراف کر لیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب کو میں کنٹرول نہیں کر رہا تھا، ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، کسی اتحادی کی بات اچھی نہیں لگتی تو کارکن […]

کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برف باری کی توقع ہے، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع ہے،منگل کے روز موسم کی صورتحال ملک […]

ق لیگی ارکان نے طارق بشیر چیمہ سے راہیں جُدا کرلیں، عمران خان کی حمایت کا اعلان

لاہور(پی این آئی)طارق بشیرچیمہ ن لیگ کے ہو چکے ،ہماری راہیں اب الگ ہیں،ق لیگ کے ارکان کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق ق لیگ ارکان اسمبلی نے پرویزالٰہی کی قیادت میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ […]

نوازشریف کی واپسی کی باقاعدہ تیاریاں شروع ہو گئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی کا سگنل دیدیا ہے ، نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف کا آئندہ انتخابات سے قبل پاکستان واپسی کا پروگرام پہلے ہی طے ہو […]

ہم مزید وقت ضائع نہیں کریں گے، فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے انتخابات کے مؤخر کرنے کا اشارہ دے دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف وقت ضائع کیے بغیر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کے لیے جائیگی،ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا […]

عمران خان اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لودھراں ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے کیوں کہ انہیں معلوم ہے کہ اسمبلیاں توڑ یں گے تو دو صوبوں میں الیکشن ہوں […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )آج اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک […]

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کے بعد تحلیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کو تحلیل کرنے کے فیصلے پر اپوزیشن نے نئی سیاسی حکمت عملی تیار کرلی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کے بعد تحلیل […]

عمران خان نے سندھ کے اراکین اسمبلی کو استعفے دینے سےکیوں روک دیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی کو استعفے جمع کرانے سے روک دیا۔تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی کی قیادت میں سندھ کی پارلیمانی پارٹی نے لاہور میں چیئرمین عمران خان سے ملاقات […]

جنرل باجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، سابق آرمی چیف نے ہمارے ساتھ ڈبل گیم کھیلی؛عمران خان کا تہلکہ خیز خطاب

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل(ر)قمر جاویدباجوہ کو توسیع دے کر بہت بڑی غلطی کی تھی، فوج میں کبھی کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے، سابق آرمی چیف نے ہمارے ساتھ ڈبل گیم […]

پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری جبکہ کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) خوب دھند پڑے گی، پہاڑی علاقوں میں برفباری ہو گی، تاہم رواں ماہ کے دوران بارشیں کم ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق ماہ دسمبر کیلئے ملک میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔       […]