اسمبلی کی تحلیل سے متعلق بیان، بیرسٹر سیف نے یو ٹرن لے لیا

پشاور(آئی این پی)معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلی خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ مجھ سے منسوب بیان سیاق و سباق سے ہٹ […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ہفتے کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتا ہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرہلکی […]

کے پی کے اسمبلی کی تحلیل پر وزرا ء اور ارکان میں اختلافات پیدا ہو گئے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر کچھ وزرا اور اراکین میں اختلافات ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ […]

84 ہزار نوجوانوں کو ہنرمند و باروزگار بنانے کا فیصلہ کیا

پشاور( آئی این پی )خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا نے 84 ہزار نوجوانوں کو ہنرمند و باروزگار بنانے کا باقاعدہ فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری بھی وزیراعلی خیبرپختونخوا نے دیدی ہے۔ہنرمند و باروزگار نوجوانوں کو […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی الیکشن کا کامیاب انعقاد پوری ریاست کی فتح ہے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی کشمیری قوم کو مبارکباد

اسلام آباد ( پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کا کامیاب انعقاد صرف میری نہیں بلکہ پوری ریاست کی فتح ہے، بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں میر پور ڈویژن […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد ہونے کے ساتھ بوندا باندی کی توقع ہے ۔ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں مطلع […]

عمران خان کو پی ٹی آئی قیادت سے ہٹانے کا معاملہ، امپورٹڈ حکومت الیکشن کمیشن کو استعمال کرے گی، پی ٹی آئی سینئر لیڈر کی پیشنگوئی

پشاور( آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا شوشہ چھوڑا ہے اور اس مقصد کے لیے امپورٹڈ […]

اسمبلیاں کب تحلیل ہوں گی؟ عمران خان بھی ڈٹ گئے، بڑا فیصلہ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی کی کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں عمران خان […]

پلیز لاعلمی سے نکلیں ورنہ نقصان ہوگا، فیصل واوڈا نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) عمران خان پنجاب کابینہ میں توسیع سے لاعلم، فیصل واوڈا نے مشورہ دے دیا ۔ خان صاحب! آپ کےمطابق آپ لاعلم ہیں، پنجاب میں آج پی ٹی آئی کا ایک وزیر بنا دیا گیا، پلیز لاعلمی سے نکلیں ورنہ نقصان ہوگا، […]

بطور چیف الیکشن کمشنر تعیناتی پر کس کا مشکور ہوں؟ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا پہلی بار اظہار

اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کے لئے تیار ہے۔اپنی تعیناتی کیلئے کسی سے درخواست نہیں کی تھی۔بطور الیکشن کمشنر تعیناتی کا پتہ میڈیا سے چلا۔   […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ پر سودے بازی، زرداری، شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری نے تجویز دی […]