خیبر پختون خوا تعلیم کیلئے اچھی خبر، 25 اضلاع کے ڈبل شفٹ اسکولوں کیلئے فنڈز جاری

پشاور(آئی این پی)خیبر پختون خوا کے 25اضلاع میں ڈبل شفٹ اسکولوں کے لیے 20کروڑ 81لاکھ روپے جاری کر دیے گئے،ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نے اسکول اسٹاف کی تنخواہوں کی مد میں فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی تھی، فنڈز نہ ہونے کے باعث کئی […]

خیبر پختون خوا حکومت کا یلو کیب ٹیکسی گاڑیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی) خیبر پختون خوا حکومت نے یلو کیب ٹیکسی گاڑیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں یلو کیب ٹیکسیوں کے مالکان کو گاڑیوں میں مشینیں اور میٹرز لگانے کے احکامات جاری کر دیے گئے،محکمہ ٹرانسپورٹ […]

ہمیں حکومت ملی تو خیبر پختون خوا کو پنجاب سے آگے لے جائیں گے، شہباز شریف

سوات (آن لائن ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’’ملک میں 20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں غریبوں کی مفت دوائیوں کا حق بھی چھین لیا، مہنگائیآسمان کو پہنچ […]

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری خیبر پختون خواہ نے اپنا سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی

چترال (گل حماد فاروقی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری خیبر پختونخوا کے کوآرڈینیٹر سرتاج احمد خان نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔ پریس کلب میں ایف پی سی سی آئی جنرل باڈی ممبر محمد وزیر، بزنس مین سردار ولی اور کے پی ازمک […]

خیبر پختون خوا حکومت کا اپوزیشن کےخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا حکومت کا اپوزیشن کےخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان ،خیبر پختون خوا حکومت نے پشاور میں کورونا کیسز میں شدت آنے کا ذمے دار اپوزیشن اتحاد کے جلسے کو قرار دیدیا۔خیبر پختون خوا نے اس تناظر میں اپوزیشن اتحاد میں […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں خیبر پختون خوا میں کورونا سے کوئی جان نہیں گئی، اچھی خبر آ گئی

خیبر پختونخوا (پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں خیبر پختون خوا میں کورونا سے کوئی جان نہیں گئی، اچھی خبر آ گئی، خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے […]

اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 5 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں جن میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے علاقے بھی شامل ہیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے […]

خیبر پختون خوا میں پولیس جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن جاری، پھر آئی جی کی مداخلت پر واپس

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا میں پولیس جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن جاری، پھر آئی جی کی مداخلت پر واپس۔خیبر پختون خوا میں پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن آئی جی کی مداخلت پر […]

آٹے کے بحران کا اندیشہ محکمہ خوراک کے چھاپوں کے خلاف احتجاج، پنجاب کے بعد خیبر پختون خوا میں فلور ملز کی ہڑتال

لاہور(پی این آئی)آٹے کے بحران کا اندیشہ محکمہ خوراک کے چھاپوں کے خلاف احتجاج، پنجاب کے بعد خیبر پختون خوا میں فلور ملز کی ہڑتال۔پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی فلور ملز بند کردی گئی جس کے بعد آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا […]

خیبر پختون خوا میں قرنطینہ سے کوئی نہ بھاگے، 50 ہزار روپے جرمانہ دینا پڑے گا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا میں قرنطینہ سے کوئی نہ بھاگے، 50 ہزار روپے جرمانہ دینا پڑے گا۔خیبر پختونخوا حکومت نے وبائی امراض کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف آرڈيننس نافذ کردیا، آرڈيننس کے مطابق لوکل گورنمنٹ الیکشن کا انعقاد بھی ممکن نہیں ہو سکے گا جبکہ […]

خیبر پختون خوا میں پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ، قواعد وضوابط پر عمل پو گا، اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا میں پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ، قواعد وضوابط پر عمل پو گا، اعلان کر دیا گیا۔خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا۔اجمل وزیر […]