پی ٹی آئی نے دونوں صوبائی اسمبلیاں توڑنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے دونوں اسمبلیاں ایک ہی دن تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت سینئر قیادت کے اجلاس فیصلہ کیا گیا کہ اب مزید مشاورت نہیں بلکہ اسمبلیاں […]

حکومتی اتحاد میں سب کچھ اچھا نہیں، کوئی بڑا طوفان برپا ہو سکتا ہے،حامد میرکا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومتی اتحاد میں سب کچھ اچھا نہیں ہے اور اسلام آباد میں ہونے والی سیاسی گرما گرمی آنے والے دنوں میں کوئی بڑا طوفان برپا کر سکتی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام […]

الیکشن کی بات ہو گی تو مذاکرات کی ٹیبل پربیٹھیں گے، پی ٹی آئی رہنما نے شرط عائد کر دی

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن کی بات ہو گی تو مذاکرات کی ٹیبل پربیٹھیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا […]

حکمت عملی تبدیل، پی ٹی آئی نے احتجاجی تحریک ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت راولپنڈی کے ارکان اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ پی ٹی آئی کے زمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے […]

جو پارٹی پنجاب میں حکومت بنائے گی وہی اکتوبر 2023 میں کامیاب ہو گی، رانا ثنااللہ نے زمینی حقائق کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل غیر آئینی عمل ہوگا، جو اسمبلی ٹوٹے گی اس کا ہی الیکشن ہوگا، جیسا عمران خان چاہتے ہیں ویسا الیکشن نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا […]

نیب کس کے اشاروں پر ناچتا تھا؟ وفاقی وزیر کا انکشاف، پی ڈی ایم کابینہ کے ارکان نے جنرل باجوہ کے دفاع کامحاذ سنبھال لیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے گھڑی نہیں پاکستانی قوم کی عزت، غیرت کو بیچا ہے،سعودی عوام ہمارا مذاق اڑاتے ہیں، ایسا طعنہ دیا جاتا ہے کہ کیا پاکستان کے وزیراعظم کا یہ لیول […]

الیکشن میں تاخیر سے پی ٹی آئی کو کیا فائدہ ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب ملک میں 60 فیصد الیکشن ہوگا تو وفاق کوبھی الیکشن کرانا پڑے گا، اگر وفاقی حکومت الیکشن نہیں کرائے گی تو ملک دشمنی سمجھا جائے گا، انتخابات […]

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کی حکمت عملی تبدیل کرلی ہے، پی ٹی آئی ارکان استعفے دینے کیلئے قومی اسمبلی میں واپس جائیں گے،ارکان اسمبلی اسپیکر کے روبرو کھڑے ہوکر استعفوں کا اعلان کریں گے جو فوری […]

عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، پنجاب اسمبلی توڑنے سے متعلق بڑا فیصلہ ہوگیا

لاہور ( پی این آئی ) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت راولپنڈی کے ارکانِ اسمبلی کامشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔     ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑی جائے […]

سابق چیئرمین نیب کس چیز کیلئے منتیں ترلے کرتے رہے؟ ایاز صادق نے جاوید اقبال کا بڑا پول کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے چیئرمین مسنگ پرسنز کمیٹی کے عہدے سے نہ ہٹانے کیلئے منتیں کیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ جاوید اقبال کو فوری طور پر […]

حکومت عمران خان کی کسی دھمکی میں نہیں آئے گی، وفاقی وزیر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کی کسی دھمکی میں نہیں آئے گی،عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے شیریں رحمان نے کہا کہ عمران خان اداروں کی منتیں کر رہے ہیں […]