عمران خان کی دھمکی چائے کی پیالی میں طوفان کی طرح ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھمکی چائے کی پیالی میں طوفان کے مترادف ہے، اگر کسی نے صوبائی اسمبلیاں توڑیں تو انتخابات کرانے چاہئیں، عمران خان کو انتخابات سے سمجھ آجائے گی کہ […]

الیکشن سے قبل عمران خان کی گرفتاری کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے عمران خان گرفتار ہوسکتے ہیں ، صدر مملکت کے مواخذے کا کہنا قبل از وقت ہے ، خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد لانے کا اعلان بھی […]

وزیر داخلہ نے عمران خان کی بلیک میلنگ کو کسی صورت قبول نہ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلیک میلنگ کو تو کسی طور قبول نہیں کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان میرا نام لے کر پکارتے تھے کہ اسلام آباد […]

پی ڈی ایم نےوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کوکیا پیشکش کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑا د عو یٰ

لاہور (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کا معاملہ، وفاقی حکومت میں شامل اتحادی متحرک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے تحت لاہور کیلئے کمان سنبھال لی۔پی ڈی ایم جماعتوں نے آصف زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا […]

عمران خان مقبولیت کی عروج پر۔۔ گزشتہ 8ماہ میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کے تہلکہ خیز اعداد و شمار جاری

لاہور (پی این آئی) عمران خان کی مقبولیت عروج پر، گزشتہ 8 ماہ میں ہوئے ضمنی الیکشن کے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی جانب سے شہباز شریف اور اتحادیوں کی وفاقی حکومت کے قیام کے بعد […]

پی ٹی آئی کی بڑی پریشانی ختم، عمران خان کو معافی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں 16صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ دیا۔ اے آروائی کے مطابق اسلام […]

اگرصوبائی اسمبلیاں توڑی گئیں تو؟ وفاق کی طرف سے حتمی حکمت عملی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنا کسی سیاسی جماعت اور نہ ملک کے حق میں ہے، ہم کوشش کریں گے کہ اسمبلیاں توڑنے کے عمل میں معاون نہ ہوں، اگر صوبائی اسمبلیاں توڑی جاتی […]

وزیراعلی سیکرٹریٹ میں 35 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

پشاور (آئی ا ین پی ) وزیراعلی سیکرٹریٹ خیبرپختونخوا میں 35 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف خیبر پختونخوا کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیرضروری اخراجات اورشاہ خرچیوں کی مد میں صوبائی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہورہا ہے۔ آڈٹ […]

استعفے نہیں دیں گے، پی ٹی آئی پنجاب کے سینئر وزیر نے نئی حکمت عملی واضح کر دی

لاہور(آئی این پی)سینئر صوبائی وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ہم استعفے نہیں دیں گے بلکہ اسمبلی تحلیل ہو گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی میں تمام اراکین کی رائے سنی جائے گی ،ایک رائے تھی پہلے خیبر پختونخوا […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، حکومت پاکستان نے پونچھ ڈویژن میں دوسرے مرحلے کیلئے پولیس فورس فراہم کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت پاکستان نے آزادکشمیر حکومت کو پونچھ ڈویژن میں 3 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پر امن انعقاد کیلئے پانچ ہزار سے زائد پولیس فورس فراہم کر دی۔ چار ہزار نفری پنجاب پولیس جبکہ 1030 پولیس […]

16لیگی اراکین بھی پی ٹی آئی کیساتھ استعفے دینے کو تیار، پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل

لاہور (پی این آئی) 16 لیگی اراکین ہیں، جو پی ٹی آئی کے ساتھ استعفے دینا چاہتے ہیں، ان لوگوں نے آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنے کی خواہش ظاہر کی ہے، فواد چوہدری کا انکشاف۔     تفصیلات کے مطابق فواد […]