پی ٹی آئی کے پاس صرف 150ارکان رہ جائیں گے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد سے بہتر وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کا کہیں گے، اگر ہم عدم اعتماد لائیں گے تو ہمیں بندے پورے کرنے ہوں گے ورنہ وہ کریں گے، […]

اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کب کیا جائیگا؟ پی ٹی آئی رہنما نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے کہ جمعے یا ہفتے کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا،اسمبلیوں کی تحلیل اب ہفتوں یا مہینوں کی نہیں بلکہ دنوں کی بات ہے، […]

عمران خان پر اسمبلی رکنیت اور وزارت دونوں قربان، اب تک کا بڑا استعفیٰ آگیا

شیخوپورہ ( پی این آئی) وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے وزارت اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخوپورہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے شہر کے لوگوں نے دہائیوں سے مسلط خاندانی […]

چوہدری شجاعت حسین کا خط ساری گیم پلٹ سکتا ہے، ن لیگ نے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تگڑی منصوبہ بندی تیار کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر قانون سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کا ہمارے پاس اچھا پلان ہے ، اگر چودھری شجاعت لکھ کر دے دیں کہ ہمارے ارکان پارٹی ڈسپلن سے باہر ہیں تو پھر بہت […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے گورنر راج کے راستے میں آئینی و قانونی دیوار کھڑی کردی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنرراج کے راستے میں آئینی قانونی دیوار کھڑی کردی ، انہوں نے کہا کہ اسمبلی ان سیشن ہو تو عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوسکتی، اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہو تو گورنر راج بھی نہیں لگ […]

پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے پی ڈی ایم کو آئینی مشکلات کا سامنا، ساری منصوبہ بندی پر پانی پھر گیا

لاہور(پی این آئی)حکمران اتحاد کو پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر آئینی اور قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے،4 ماہ سے جاری پنجاب اسمبلی اجلاس کی وجہ سے عدم اعتماد کی تحریک پیش نہیں کی جا سکتی۔حکمران اتحاد کو وزیراعلٰی پنجاب کیخلاف تحریک عدم […]

عمران خان کی جانب سے استعفوں کا اعلان، پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی

لاہور (پی این آئی)پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کی اکثریت نےعمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ دیاہے۔روزنامہ جنگ میں مقصود اعوان کی خبر کے مطابق پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے درمیان فوراً طور پر انتخابات کرانے کے […]

پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کی اکثریت کا عمران خان کے اسمبلیاں توڑنے کے اعلان پر اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کی اکثریت نے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کو فوری طور پر اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ دے دیا ۔قومی اخبار روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی اور اتحادی […]

پی ٹی آئی کے کتنے لوگ ن لیگ سے جا ملے؟ پنجاب میں بڑی ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پرویز الٰہی اسمبلی نہیں توڑ سکیں گے، پی ٹی آئی کے 15 سے 20 لوگ ہمیں دستیاب ہوں گے۔ پرویزالہٰی کے پاس جو اختیار ہے اس کو کیسے روکنا ہے یہ ہمیں پتہ ہے، پرویزالہٰی بطور وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی نہیں توڑ […]

عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ غیر موثر، چوہدری پرویزالٰہی رکاوٹ بن سکتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)قانونی ماہرین نے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے پر رد عمل میں اس اقدام کے موثر ہونے پر شک کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی […]

الیکشن جلد نہیں مزید تاخیر سے ہونے کا امکان ، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےعندیہ دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے 4سے 6مہینے درکارہوں گے، 6مہینے بعدہم اس پوزیشن میں ہونگے پنجاب میں الیکشن جیت سکتے ہیں، قومی اسمبلی کا الیکشن 6ماہ آگے لے جا سکتے ہیں، عمران […]