سیلاب متاثرین کیلیے عطیات، عمران خان کو کتنے ارب روپے ملے؟ ثانیہ نشتر نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر نے 4 ارب 30 کروڑ روپے ملنے کا اعتراف کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ثانیہ نشتر نے کہا کہ میراتھون میں عمران خان کو 15 ارب روپے کے عطیات کے […]

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ممکنہ تحریک عدم اعتماد سے بچنے کیلئے ہاتھ پائوں مارنا شروع کر دیے

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ممکنہ تحریک عدم اعتماد سے بچنے کیلئے سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ،پیپلزپارٹی، جے یو آئی اور بی این پی مینگل سے تعاون کی درخواست کی ،ذرائع کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ف اور بی […]

نواز شریف کو کس چیز کا ڈر ہے؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کا بھی اعلان ہو جائے حقیقی آزادی کی تحریک چلتی رہے گی، میرے خلاف کوئی کرپشن کیسزنہیں مجھے کوئی خطرہ نہیں، نوازشریف ڈرا ہوا ہے اگرعمران دوبارہ […]

حکومت نے گیس صارفین کو موسم سرما میں گیس کی فراہمی سے متعلق بڑی یقین دہانی کرادی

لاہور (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ کھانا پکانے کے اوقات میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال گیس کا اضافی ذخیرہ موجود ہے۔ انہوں نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے […]

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کےمزید استعفے منظور کیے جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے مزید استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اتحاد پر مشتمل حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے […]

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی )آج بروز بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور گرد ونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا […]

پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے نئی شرائط پیش کردیں

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی نے حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات اور بات چیت کیلئے شرائط طے کر دیں ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بحث میں […]

داسو ڈیم کیس، دو ملزمان کو 13 ،13 مرتبہ سزائے موت کا حکم

ایبٹ آباد (آئی این پی)انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اپر کوہستان میں ڈیم کی تعمیر کے دوران چینی انجینئرز کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو 13مرتبہ سزائے موت سنا دی،تفصیلات کے مطابق داسو ڈیم دہشت گردی کیس کا فیصلہ انسداد دہشت گردی ایبٹ […]

ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہو گئی

ایبٹ آباد (پی این آئی) گلیات میں موسم سرما کی پہلی برف باری شروع ہوگئی،سردی کی شدت میں اضافے سے درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا،علی الصبح سے برف باری کا سلسلہ شروع ہواجووقفے وقفے سے جاری ہے۔       ترجمان جی ڈی […]

سیکیورٹی خدشات، عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں کیا ہو رہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پرسیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔زمان پارک میں مزید بلٹ پروف شیشے پہنچا دیئے گئے۔زمان پارک کی کھڑکیوں پر بھی بلٹ پروف شیشے لگا دیے گئے۔سیکورٹی نے سراغ رساں […]

کہیں بارش تو کہیں برفباری ، محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آج پیر کے روز خیبر پختونخوا ، اسلام آباد، شمال مشرقی و جنوبی پنجاب ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے […]