ڈالر کی قدر میں اضافہ Posted on October 7, 2024 by Tuba Zafar کراچی: ملک میں انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 64 پیسے کا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔