حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے عمران خان کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)اتحادی جماعتوں کے قائدین نے وزیراعظم سے ملاقات میں عمران خان کے خلاف دو ٹوک موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے قائدین کا اہم اجلاس میں ہوا جس میں ملک سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس […]

دھڑالے کی بارشیں شروع، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ہے، جس کے بعد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے امکان کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی […]

طوفانی بارشوں کا اگلا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطا بق 21 مارچ سےمغربی ہواؤں کی لہر پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث ملک بھر میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں کل رات سے 24 مارچ کے دوران کوئٹہ، ژوب، زیارت، […]

کے پی حکومت کے انفلوئنسرز کو نگران وزیر کا ذاتی فیس بک پیج پروموٹ کرنے کا ٹاسک مل گیا، پراجیکٹ ڈائریکٹرز علی خان نے احکامات جاری کر دیئے

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کو سوشل میڈیا پر پروموٹ کرنے کیلئے بھرتی ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز شاہ کے ذاتی فیس بک پیج پروموٹ کرنے کا ٹاسک مل گیا،نجی ٹی وی کے مطابق پروجیکٹ ڈائریکٹر زر […]

رمضان کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک میں رمضان المبارک کے چاند کی پیش گوئی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی […]

وفاق اور پنجاب کے بعد ایک اور صوبے میں عوام کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ خوراک نے مفت آٹے کی تقسیم سے متعلق کمشنرز اور ڈی سیز سمیت متعلقہ محکموں کو […]

نواز شریف نےلندن سے مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے وزیر اعظم کو پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کو یقنی بنانے کی ہدایت کی ہے،نواز شریف نے تمام فیصلے اتحادی جماعتوں کے مشورے سے کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔       […]

طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، متعدد ہلاکتیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، ضلع آواران اور ژوب میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین […]

عام انتخابات میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ کس اہلیت کی بنیاد پر ملے گا؟

پشاور (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا آفتاب شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ زمان پارک کی چوکیداری پر دیا جائے گا۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ موجودہ حالات حکومت نے نہیں بنائے، پولیس […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز شمال/ مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب،خیبر پختونخوا، سندھ، کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ ملک کے دیگرعلا قوں میں مطلع جزوی ابرآلود/ابر آلود رہے گا۔ گذشتہ […]

ن لیگی رہنما کا برطانوی شہریت چھوڑ پر پنجاب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے برطانوی شہریت چھوڑ کر پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر بٹ کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف جھوٹے مقدمات […]