پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کے لئے اس وقت دستیاب نہیں ہے، الیکشن کمیشن میں دی گئی بریفنگ میں انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن کے تین اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجہ کی صدارت میں ہوئے ۔ اجلاس میں معزز ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی ۔ الیکشن کمیشن کے پہلے اجلاس […]

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں 15 مارچ سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے پاکستان کے محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 15 مارچ سے شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ اپریل کے پہلے […]

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

لکی مروت/ٹانک(آئی این پی)لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مردم شماری ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت […]

مفت آٹا، سستا پٹرول، کن علاقوں میں اور کتنے غریبوں کو سہولت ملے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے غریب و متوسط طبقہ کو رمضان المبارک میں ریلیف دینے کے حوالے سے بڑے فیصلے کر لیے۔وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت غریب و متوسط طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے اقدامات پر اعلی […]

موجیں ہی موجیں، مفت آٹے کے بعد عوام کو سستے پیٹرول کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم نے پروگرام کے تحت موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو سستے پیٹرول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت […]

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

پشاور (پی این آئی) محکمہ موسمیات پشاور نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ضلع چترال، دیر، مالاکنڈ، بونیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ […]

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابات ملتوی کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابات ملتوی کر دیئے۔۔ قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ۔خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں کے انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔ اسلام آباد کے 3 اور کراچی کے 9 حلقوں کے انتخابات بھی ملتوی […]

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم […]

نواز شریف کی نااہلی ختم ہونے پر انتخابات نہیں ہوں گے، اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے خاتمے تک انتخابات نہیں ہوں گے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ جب تک نواز شریف کے خلاف […]

تیزبارشوں کا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کے مطابق مارچ کے آخر میںتیز بارش کے زیادہ امکانات ہیں ۔اس مہینے میں 5 سے 8 درمیانے سے مضبوط درجے کے مغربی سلسلے متوقع ہیں۔ جن میں سے 2 سے 3 سلسلے پنجاب، خیبر پختونخواہ ، جنوبی کشمیر، شمالی […]

قومی اسمبلی کی وہ نشستیں جہاں پی ٹی آئی کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں ہوگا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر پی ٹی آئی امیدواروں کے بلامقابلہ کامیاب ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے کے پی قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیاہے۔ پی ڈی ایم امیدوار مردان، […]