الیکشن کمیشن نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ خط میں وزیراعظم کو فنڈز کی فراہمی کیلئے کہا جائے گا ،خط میں دونوں […]

یا اللہ خیر۔۔ زمین لرز اٹھی ، کن کن شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے؟ تفصیلات آگئیں

سوات (پی این آئی) یا اللہ خیر۔۔ زمین لرز اٹھی ۔۔ خیبرپختونخواہ کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات اور منگورہ سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے […]

پنجاب میں ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، ن لیگ کا اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (پی این آئی) جہلم سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چودھری محمد ثقلین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے جہلم سے مسلم لیگ ن کی وکٹ اڑا دی ہے، مسلم لیگ ن کے […]

محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا، البتہ شمال مشرقی بلوچستان، کشمیراور ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش […]

محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ بڑی خبر۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔تا ہم کشمیراور ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

پاکستان میں ہیٹ ویو کب سے کب تک جاری رہے گی؟

لاہور( آئی این پی)محکمہ موسمیات نے ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہر کردیا ۔رواں سال خیبرپختونخوا ہ کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے مارچ، اپریل اور مئی کا […]

بارشوں میں کمی، مارچ میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی)بارشوں میں کمی، مارچ میں موسم کیسا رہے گا؟۔۔ گذشتہ ماہ فروری کے دوران بارشوں میں 77 فیصد کمی دیکھی گئی جس کے سبب ملک بھر میں ہیٹ ویو رواں ماہ (مارچ) میں ہی آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

فوج اور سپریم کورٹ موجودہ حکومت کو فارغ کرکے کونسا سیٹ اپ لائے؟ سینئر صحافی کامران خان نے مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے فوج اور سپریم کورٹ سے موجودہ حکومت کو فارغ کرکے ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ لانے، موجودہ حکومتی شخصیات کے کرپشن کیسز بحال کرکے احتساب کرنے کے بعد الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنی ایک ویڈیو میں […]

موسم کی پریشان کن پیشنگوئی، پاکستان بھر میں ہیٹ ویو کب شروع ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ پاکستان میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ ۔۔ اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک […]

عمران خان کی مذاکرات کی دعوت پر پیپلزپارٹی کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے عمران خان سے غیرمشروط مذاکرات کی آمادگی ظاہر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کوئی شپرط رکھیں گے تو پھر بات چیت نہیں ہو گی۔ انہوں […]