اعتزاز احسن نے ن لیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ن لیگ کا فیصلے پر 3اور 4 کا بیانیہ کسی صورت درست نہیں، پانچ رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا جس میں دو جج شامل نہیں تھے،، سپریم […]

پاکستان میں رواں ماہ میں شدید گرمی کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )عالمی ماہر موسمیات نے پاکستان اور بھارت میں رواںماہ مارچ کے آخر سے مئی تک شدید گرمی کی لہروں کی پیش گوئی کر دی ہے ۔ عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کے مطابق پاکستان اور بھارت میں خشک سردی سے […]

عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل، کیا کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئےکہا کہ آئین […]

5رکنی بینچ میں سے کتنے ججز نے فیصلے سے اختلافات کیا؟ فیصلے کی مزید تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں پنجاب […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بالائی ووسطی بلوچستان، خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر ، بالائی ووسطی پنجاب، خطۂ پوٹھو ہار میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور […]

عمران خان پاکستانی سیاست کی سب سے بڑی حقیقت ہیں، چوہدری پرویز الٰہی کھل کر سامنے آ گئے

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کی سب سے بڑی حقیقت ہیں، عمران خان کا راستہ روکنے کی پی ڈی ایم کی ہر سازش انشاء اللہ ناکام ہو […]

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع، کب تک بارشیں جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کے مطابق ایک اور مغربی سلسلہ گرج چمک کے طوفان، اولے اور بارش کا سبب بنے گا۔ زیادہ تر ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہیں۔پیر کی رات اور جمعرات کے درمیان بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے حصوں میں خاص طور […]

صدر مملکت نے آئینی اختیارات سے تجاوز کیا، اسمبلیوں میں الیکشن کی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کی ایڈوائس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔صدر مملکت کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ صدرمملکت نےفیصلہ کیاہے کے پی میں انتخابات کی تاریخ کا […]

پنجاب،کے پی الیکشن ازخود نوٹس، سپریم کورٹ نےسیاسی جماعتوں کیلئے بڑا حکم کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے حکومت اور پی ٹی آئی کو مشاورت سے ایک تاریخ دینے کا مشورہ دے دیا۔ چیف جسٹس نے عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں کہا کہ تمام جماعتیں پورے ملک میں انتخابات کرانے سے متعلق مشاورت کریں، […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل سے ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق یکم مارچ کو ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں مغربی ہوائیں پھیل جائیں گی ، 28 فروری سے 2 […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عدم اعتماد کا اظہارکر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ میں کیس پر اٹارنی جنرل پر عدم اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کو اپنا ذاتی وکیل مقرر کردیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اٹارنی جنرل پر عدم اعتماد کا اظہارکردیا […]