الیکشن ملتوی، پی ٹی آئی آج سپریم کورٹ رجوع کرے گی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمائوں اسد عمر اور فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے آئین کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں، الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے کو(آج) جمعہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا،گورنر خیبرپختونخوا […]

الیکشن کمیشن کے پانچوں ممبران پر آرٹیکل 6 کا کیس بنانے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی ترجمان فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے پانچوں ممبران پر آرٹیکل 6 کا کیس بننا چاہیئے، پہلے آرٹیکل چھ پر عملدرآمد نہیں ہوا، اب ان سویلین پر ہوجائے گا،پہلی سویلین حکومت نے آئین توڑنے کا اقدام […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کےساتھ بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، دیر، مالاکنڈ، مانسہرہ ،ایبٹ آباد […]

پہلے روزے کے دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، زیریں سندھ ،بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع۔ […]

آئی ایم ایف کے قرضوں کی ضرورت نہیں، 18 افراد کی دولت 4 ہزار ارب ہے، گورنر کا گھر 700 کنال، ڈی سی کا گھر 200 کنال

پشاور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی حکمرانی قائم اور کرپشن و مس مینجمنٹ کا خاتمہ ہو جائے تو ملک اپنے پائوں پر کھڑا ہو سکتا ہے، ملک میں وسائل اور دولت کی کمی نہیں، بحران کی […]

خوفناک زلزلے کے جھٹکے، جانی نقصان ہوگیا، درجنوں افراد زخمی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ راولپنڈی […]

پاکستان کے علاوہ کن کن ممالک میں زلزلہ آیا؟ تفصیلات آگئیں

ممبئی(پی این آئی)پاکستان کے پڑوسی ممالک بھا رت اور افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ریکٹر سکیل پر 6.8شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ افغانستان ، چین، تاجکستان […]

پورا ملک شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، شدت کیا تھی؟

اسلام ٓباد(پی این آئی)اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ […]

بارشوں کا نیا سسٹم آج پھر پاکستان میں داخل ہو گا، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔۔۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہو گا جو کل تک ملک کے بیشتر […]

نواز شریف کو پاکستان واپس آنے سے کس نے روکا؟ سینئر ن لیگی رہنما کا دھماکہ خیز انکشاف

پشاور (پی این آئی) ن لیگ کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ ن لیگ نظریاتی ورکرز کو نظرانداز کیا گیا ہے۔۔۔۔ عرب نیوز ویب سائٹ اردو نیوز کو انٹرویو میں اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ پارٹی […]

سکیورٹی اداروں کو فری ہینڈ دینے کا عندیہ، افراتفری پھیلانے والوں کے خلاف نئی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا۔پیر کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی اور قومی سلامتی کے امور پر طویل اجلاس ہوا جس میں حساس اداروں کے سربراہان نے […]