پی ڈی ایم حکومت کے آخری چند دنوں میں من پسند حلقوں کو کتنے ارب روپے کے فنڈز کا اجرا ہوا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت میں من پسند حلقوں کو اربوں روپے کےسرکاری فنڈزکے اجرا کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نےغریب عوام کیلئےاربوں روپےکےمختص فنڈز سیاست کی نذر کر دیے، وفاقی حکومت نے اربوں […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، شہری تیاری کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی) آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، چترال اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔       محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم […]

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل، موسم میں کیا تبدیلی آئے گی؟

کراچی (آئی این پی)شہر قائد میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان ہے تاہم نمی میں اضافے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا […]

ٹانک، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10دہشت گرد ہلاک

ٹانک(آئی این پی )سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ضلع ٹانک کے علاقے پیزو میں کیا گیا، یہ کارروائی […]

پی ٹی آئی رہنما کو رہا کرنے کا حکم، احکامات پر عمل نہیں کرا سکتے تو ہمیں پھر کرسی کو گڈ بائے کہنا چاہیے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور(آئی این پی )پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کو طلب کرلیا،چیف جسٹس ابراہیم خان نے […]

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا گرفتار پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم

پشاور (پی این آئی)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کو طلب کرلیا۔ جسٹس ابراہیم نے ریمارکس دیے کہ […]

محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے موسم سرما میں معمولی سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ موسم سرما میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان […]

موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق سے متعلق پی ٹی اے نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق اور پاسپورٹ پر ایک سم جاری کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ہے۔ In response to the news circulating in various media outlets, it is […]

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 ہزار گرفتار

راولپنڈی(آئی این پی )ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 10 ہزار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔بجلی چوروں سے مجموعی طور پر 14 ارب 33 کروڑ روپے کی ریکوری ہوئی۔جب کہ 23 ہزار 152 ایف آئی آر درج ہوئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

روزینہ علی(پی این آئی) پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک رہے گا۔       جبکہ شام یا رات میں دیر، چترال، […]

دہشت گردی کی نئی لہر، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد محفوظ ترین شہر قرار

اسلام آباد(آئی این پی)دہشتگردی کی نئی لہر میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد محفوظ ترین شہرقرار جبکہ پنجاب میں سب سے کم واقعات رپورٹ ہوئے،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی واقعات 2015کے بعد رواں سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے، گزشتہ 9ماہ […]