آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقو ں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم شا یا رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں […]

ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ، زمین خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھی

کابل ( پی این آئی ) افغانستان میں چند روز کے دوران ایک مرتبہ پھر زلزلے سے زمین لرز گئی، 6.3 شدت کے نئے اس زلزلے میں ایک شخص جاں بحق اور 55 افراد زخمی ہو گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا […]

محکمہ موسمیات نے مسلسل 4 روز بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 14سے 17 اکتوبر تک ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اکتوبر کو مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں […]

پاکستان کو مطلوب ٹی ٹی پی کمانڈر افغانستان میں ہلاک، پہچان سامنے آ گئی

کابل(آئی این پی)افغانستان کے صوبہ کنڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا سینئر کمانڈر مارا گیا۔کمانڈر ٹی ٹی پی لکی مروت عتیق الرحمان عرف ٹیپو گل خیبرپختونخوا میں متعدد سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی پنجاب،اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک […]

سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے سرکاری محکموں میں خدمات انجام دینے والے سرکاری ملازمین کو دہرے الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نگراں حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن پر سول سیکرٹریٹ میں […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی اور وسطی پنجاب بشمول راولپنڈی، مری، جہلم، اٹک، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور اور دیگر ملحقہ علاقوں میں بارش اور […]

ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ کتنی گیس حاصل ہوگی؟ بڑی خوشخبری

گھوٹکی (پی این آئی) ملک میں گیس کے نئے ذخائر مل گئے‘ جہاں سے یومیہ بھاری مقدار میں گیس حاصل ہوگی۔     تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم نے صوبہ سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں، اس حوالے سے ماڑی پیٹرولیم نے […]

موسم سرما کا آغاز ہوگیا، شدید بارشیں شروع، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ تیز ہواوں کے ساتھ بارش نے سماں باندھ دیا۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی تھی۔ بارشوں سے مون سون […]

محکمہ موسمیات کی موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگو کی ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں چند مقا مات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ […]

آج کہا ں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر،گلگت بلتستان ،بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں / آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔       […]