سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں موسم سرما کی سکول تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے 4 2 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔ 23 دسمبر سے […]