دہشتگردی کی نئی لہر، پاکستان میں کونسا شہر محفوظ ترین ہے؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر میں اسلام آباد محفوظ ترین شہر قراردے دیا گیا، جبکہ دہشتگردی واقعات 2015 کےبعد رواں سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 9ماہ کے دوران دہشتگردی واقعات اور آپریشنز میں 1087 […]

الیکشن کمیشن کی ابتدائی حلقہ بندیاں غیر منصفانہ قرار

اسلام آباد (پی این آئی) فافن نے الیکشن کمیشن کی ابتدائی حلقہ بندیوں کو غیر منصفانہ قرار دے دیا۔ الیکشن واچ ڈوگ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے کہا ہے کہ حلقوں کی آبادی کا فرق مساوی رائے دہی کے اصول کی خلاف ورزی […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے پاکستان کے عوام کو گمراہ کیا، پرویز خٹک اپنے سابقہ لیڈر کے خلاف پھٹ پڑے

کوہاٹ(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز و سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تماشا لگا ہوا ہے، 35 سال سے ملک کو لوٹا جا رہا ہے، ملک میں امن ہو گا تو ترقی ہو گی۔پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟۔۔ ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے مطابق اسلام آباد میں صبح سویرے ہلکی بارش ہو سکتی ہے جبکہ دن میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے اور چترال، […]

ہنگو، جمعہ کی نماز کے دوران مسجد میں دہماکہ، چھت گر گئی، 40 نمازی ملبے تلے

ہنگو (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے اہم شہر ہنگو کی مسجد میں جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔۔۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں مسجد […]

نئی حلقہ بندیاں، وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم تبدیل ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نئی حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کے لیے نمبر گیم بھی تبدیل ہو گئی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئی حلقہ بندیوں کے بعد نئے وزیراعظم کو منتخب کرنے کے لیے 169 ووٹ درکار ہوں گے۔ پرانی حلقہ […]

تیز ہوائیں اور موسلادھار بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کے پیش نظر احتیاطی تدابیر بھی جاری کر دیں، محکمہ موسمیات نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تیز آندھی، شدید […]

محکمہ موسمیات نے مسلسل تین دن بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 28 سے 30 ستمبر تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم جمعرات کی شام کو پاکستا ن میں داخل ہوگا جو کہ متوقع طورپر مون سون […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ ۔۔ بدھ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم چترال اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہو […]

قومی اسمبلی کا ایک حلقہ کتنے ووٹوں پر مشتمل ہو گا؟ چاروں صوبوں کی تفصیل جاری

اسلام آباد (آئی این پی)قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا، الیکشن کمیشن کی حلقہ بندی کمیٹیوں نے کام مکمل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن(آج) بدھ کو ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا، ابتدائی حلقہ […]

تعلیم کے شعبے سے بری خبر، یونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہو گئی

پشاور(آئی این پی) جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، […]