سینئر پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ

مردان (پی این آئی) خیبرپختونخوا پولیس نے مردان پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر پر گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق سابق وزیر عاطف خان پر 9 اور 10 مئی کے واقعات سے […]

پشاور کو لوڈشیڈنگ فری ماڈل ضلع بنانے کا فیصلہ

پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخواحکومت نے ضلع مردان کولوڈشیڈنگ فری ماڈل سٹی بنانے کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاورکوبھی لوڈشیڈنگ فری ماڈل ضلع بنانے کا فیصلہ کیاہے۔پشاورشہر میں نادہندہ بجلی صارفین سے واجبات کی ریکوری اوربجلی کے ناجائزاستعمال کے تدارک میں مزید تیزی لانے کے لئے […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔ تاہم بلوچستان، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب […]

چائے پلانے کے بہانے بلا کر پی ٹی آئی کے دو رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزرا کامران بنگش اور انور زیب کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ جمعے کو پشاور سے دوپہر کے وقت سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو چمکنی سے گرفتار کیا گیا۔ […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔ جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، البتہ بالائی اضلاع میں رات […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ے کہ شمالی علاقوں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات نے کہا کہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]

صحت کارڈ پر علاج کروانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

پشاور ( پی این آئی) صحت کارڈ پر شہریوں کا مفت علاج بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فنڈز کی عدم فراہمی پر انشورنس کمپنی نے خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر صحت کارڈ پر مفت علاج معطل کردیا۔       انشورنس کمپنی نے […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔       بالائی اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں […]

فلسطین کی آزادی کے فیصلہ کن لمحات آن پہنچے ہیں، 40 اسلامی ممالک کی مشترکہ فوج کو خاموش نہیں رہنا چاہیے، سراج الحق میدان میں نکل آئے

چترال(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہے، امریکی صدر کا ایسے وقت میں اسرائیل کا دورہ جب غزہ میں ہسپتالوں اور سکولوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے […]

موسلادھار بارشیں شروع ہوگئیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا۔ تاہم وسطی بلوچستان میں چند مقا مات پر گرج […]

سرکاری ملازمین کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے سرکاری ملازمین کو دہرے الائونسز کی ادائیگی روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نگراں حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن پر سول سیکرٹریٹ میں خدمات انجام دینے والے ملازمین یا توسیکرٹریٹ […]