کراچی کے چڑیا گھر میں” مدھوبالا” کی 16ویں سالگرہ منائی گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی مدھوبالا کی 16ویں سالگرہ منائی گئی،مدھو بالا کی سالگرہ کی تقریب میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے بھی شرکت کی۔ جبکہ بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔جمعہ کو اس موقع پر مدھو بالا کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تقریب سے خطاب میں مرتضی وہاب نے کہاکہ کراچی چڑیا گھر کی بحالی کیلئے انتظامیہ محنت کررہی ہے،ترمیمی بل کے ذریعے بلدیاتی نظام کو مضبوط کررہی ہیں، وفاقی حکومت کے منی بجٹ کوپاکستان کیعوام مسترد کرچکے ہیں۔۔۔۔

close