پنجاب یونیورسٹی، گندھارا تہذیب ،بدھ ازم سٹڈیز پر بین الاقوامی سیمینار

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ آرکیالوجی کے زیر اہتمام گندھارا تہذیب اور بدھ ازم سٹڈیز پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقادکیا گی۔ سیمینار میں جاپان سے سے پروفیسر ڈاکٹر کتسومی تنابی اور ڈاکٹر تاداشی تنابی، معروف آرکیالوجسٹ ڈاکٹر سیف الرحمن ڈار، ڈاکٹر احسان ایچ ندیم اور حمیرا عالم نے نے موضوع پر

تحقیقی مقالہ جات پیش کئے۔ سیمینار میں ڈائریکٹر شعبہ آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالحمید نے پنجاب میں بدھ مت اور کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالی جبکہ ڈاکٹر کتسومی تنابی امیتابہا بدھا اور ان سے منسلک مختلف خصوصیات پر تحقیقی مقالہ پیش کیا۔ ڈاکٹر سیف الرحمن ڈال نے سالٹ رینج میں بدھ مت کے آثار پر روشنی ڈالی۔ سیمینار میں دیگر مقررین نے بدھ مت اور گندھارا تہذیب کے پنجاب میں آثار اور ان کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close