لندن (پی این آئی) اومیکرون کی ایسی کی تیسی، اپنے شوہر پرنس فلپ کے انتقال کے بعد پہلی بار آنے والی کرسمس کو ملکہ الزبتھ شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ منانا چاہتی ہیں۔ مختلف مشیروں کی طرف سے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون […]
جنیوا (پی این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون غیر معمولی تیزی کے ساتھ سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اور اب تک اس ویرینٹ سے متاثر ہونے والے ممالک کی […]
نئی دلی (پی این آئی) بھارتی افواج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق گروپ کیپٹن ورون […]
پور ٹ آف پرنس(پی این آئی)ہیٹی میں تیل لے جانے والے ٹینکر میں دھماکے سے 60 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز ہیٹی کےشمالی شہر کیپ ہیٹن میں موٹر سائیکل ٹیکسی کو بچاتے ہوئےایک ٹینکر، […]
جینوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ اومیکرون ویرینٹ غیرمعمولی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا کہ کوئی اور قسم […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) روئے زمین پر مقدس پتھر حجر اسود کو بوسہ دینے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں جاگتی ہے لیکن وہاں تک پہنچنا آسان کام نہیں ہے، حجر اسود تک رسائی کے لیےمالی وسائل کے ساتھ جسمانی ہمت بھی درکار […]
جکارتا(پی این آئی)انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے مشرقی نوسا تینگارا میں آیا۔زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرتھی۔ 7.5 شدت زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔زلزلے […]
واشنگٹن(این این آئی)پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔امریکی میگزین کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ […]
فلوریڈا(پی این آئی) اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اپنی فضائیہ کو ایران پر حملے کے لیے تیاری کا حکم دیدیا ہے اور اس سے امریکا کو بھی آگاہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنٹز نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں تعینات ایک اوربھارتی فوج کے افسر نے خود کشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آرمی میجر نے خو د کو اے کے 47 کی رائفل سے گولی مار کر اپنی زندگی […]
ماسکو (پی این آئی )روسی صدر ولادیمیر پوتن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سوویت یونین کے زوال کے بعد اپنی گزر بسر کے لیے ٹیکسی چلائی تھی۔اے ایف پی کے مطابق سوویت یونین کا خاتمہ دراصل ’تاریخی روس‘ کا خاتمہ تھا۔سوویت یونین کی […]