بری خبر، کورونا وائرس سے منسلک ایک پراسرار اور نایاب بیماری سامنے آگئی

نیویارک(پی این آئی)امریکی ریاست نیویارک کے گورنراینڈریو کومو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے منسلک ایک پراسرار اور نایاب بیماری سامنے آئی ہے جس کا شکار کم سن بچے ہیں۔انہوں نے افسوسناک خبربتاتے ہوئے کہا کہ اس بیماری کی وجہ سے نیویارک میں تین […]

سعودی عرب کے سیاسی و سماجی حلقوں میں ہلچل ، سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ عبداللہ کے بیٹےکی گرفتاری کا انکشاف

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ عبداللہ کے بیٹے شہزادہ فیصل بن عبداللہ مارچ سے گرفتار ہیں جس پر سعودی عرب کے سیاسی و سماجی حلقوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ الجزیرہ نے انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے حوالے سے بتایا ہے […]

بھارت چین سرحد پر دونوں ملکوں کے فوجیوں میں ہاتھا پائی اور سنگ باری، جھڑپ میں متعدد فوجی زخمی

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت چین سرحد پر دونوں ملکوں کے فوجیوں میں ہاتھا پائی اور سنگ باری، جھڑپ میں متعدد فوجی زخمی، بھارتی کی شمال مشرقی ریاست سِکم کی سرحد پر بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ کے دوران متعدد فوجی زخمی ہوگئے۔غیر ملکی […]

لاکھ کوششوں اور دعوئوں کے باوجود چین کورونا وائرس سے جان نہ چھڑا سکا، ووہان میں وبا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا

ووہان (پی این آئی) چین میں 28اپریل کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کے 14نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین میں کورونا وبا پر قابو پانے کے بعد کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں […]

کچھ بھی ہو جائے ، کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے میں مزید کتنا عرصہ لگے گا؟ عالمی ادارہ صحت نے مایوسی پھیلا دی

نیو یارک (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے کورونا وائرس کی وبا سے بچاو کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی۔العربیہ نیوزکے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی ویکسین کی آزمائش کے تین […]

امریکہ میں مفت راشن لینے کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، بےروزگاروں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے بڑھ گئی

کنیکٹیکٹ (پی این آئی)امریکہ میں مفت راشن لینے کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، بےروزگاروں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے بڑھ گئی ،امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں مفت راشن کے حصول کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مہلک کورونا وائرس کی وبا […]

داڑھی کے باعث ماسک پہننا مشکل، کورونا کا علاج کرنے والے کینیڈا کے سکھ ڈاکٹروں نے داڑھی کی قربانی دے دی

کینیڈا (پی این آئی)داڑھی کے باعث ماسک پہننا مشکل، کورونا کا علاج کرنے والے کینیڈا کے سکھ ڈاکٹروں نے داڑھی کی قربانی دے دی،کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان اور امریکا سمیت دیگر ممالک میں ڈاکٹر اور طبی عملے کے کئی افراد اپنی […]

کورونا سے نمٹنے کیلئے چین نے صحت کے نظام میں خامیوں کا اعتراف کر لیا

چین(پی این آئی)کورونا سے نمٹنے کے لیے چین نے صحت کے نظام میں خامیوں کا اعتراف کر لیا،چین نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ملکی نظامِ صحت میں خامیوں اور کمزوریوں کا اعتراف کرلیا۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے قومی ہیلتھ کمیشن کے سربراہ […]

بلوچستان میں میجر سمیت 5 شہید، دہشت گردی کے واقعے کی ذمہ داری بھارتی ریٹائرڈ میجر نے قبول کر لی

نئی دہلی(پی این آئی)بلوچستان میں میجر سمیت 5 شہید، دہشت گردی کے واقعے کی ذمہ داری بھارتی ریٹائرڈ میجر نے قبول کر لی بھارت نے بے شرمی اور ڈھٹائی سے بلوچستان میں گزشتہ روز ہونے والی دہشت گرد کارروائی کا اعتراف کرلیا۔بھارتی ریٹائرڈ میجر گواروؤ […]

کورونا وائرس سے خواتین کی نسبت مردوں کی موت ہونے کا خطرہ کتنا زیادہ ہے؟برطانوی ماہرین کی تہلکہ خیز تحقیق

لندن(پی این آئی) اب تک کورونا وائرس لاحق ہونے اور اس سے موت ہونے کے امکانات کے متعلق بہت محدود پیمانے پر تحقیقات ہوئیں لیکن اب برطانوی محکمہ صحت نے پہلی بار ایک وسیع اور جامع تحقیق میں حیران کن انکشافات کر دیئے ہیں۔ اس […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین نے آخرکاراپنی خامیوں اور کمزوریوں کا اعتراف کرلیا

بیجنگ(پی این آئی )چین نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ملکی نظامِ صحت میں خامیوں اور کمزوریوں کا اعتراف کرلیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق چین کے قومی ہیلتھ کمیشن کے سربراہ لی بِن کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا ایک بڑا امتحان تھا […]

close