کوروناوائرس، انفیکشن کی دوسری اور تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہو گا، وارننگ دیدی گئی

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کے وزیراعظم شینزو ایبے نے کہا ہے کہ جاپانی قوم کو انفیکشن کی دوسری اور تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہو گا ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ 39 پریفیکچروں […]

بڑی کاروباری شخصیت جو دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب پہنچ گیا، حیران کن تفصیلات

نیویارک(پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جہاں پوری دنیا کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تو وہیں آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے امکانات ہیں۔بزنس سوفٹ وئیر کا […]

کورونا کی ویکسین کی جلد دستیابی کی امیدیں روشن ، ویکسین کا بندروں پر تجربہ کامیاب قرار دیدیا گیا

لندن (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج کیلئے تیار کی جانے والی ویکسین کے جانوروں پر آزمائش کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں جس نے کورونا کی ویکسین کی جلد دستیابی کی امیدیں روشن کردی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے […]

کورونا ویکسین تیار ہو گئی تو کس ملک کو سب سے پہلے دی جائیگی؟ دوا ساز کمپنی نے بڑا اعلان کر دیا

پیرس (پی این آئی ) فرانسیسی دوا ساز کمپنی نے کورونا ویکسین پر سب سے پہلا حق امریکہ کا قرار دے دیا ، کمپنی کے بیان پر فرانسیسی حکومت نے اظہار برہمی کیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی دوا ساز کمپنی کی جانب سے کہا گیا […]

کورونا وائرس لاک ڈائون کے بعددنیا کے دس بہترین ائیرپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ، جان کر پاکستانیوں کو شدید حیرت ہو گی

سنگاپور (پی این آئی) دنیا کے 10 سب سے بہترین ائیرپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی، اسکائی ٹریکس نامی برطانوی ادارے کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں سنگاپور کا سنگاپور کا چانگی ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بہترین ائیرپورٹ قرار دے دیا گیا۔ […]

بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی کیمپوں میں کورونا کی تصدیق، بڑی تباہی کا خدشہ

بنگلا دیش (پی این آئی)بنگلا دیش میں موجود روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔بنگلا دیش کے جنوب میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں 10 لاکھ سے زائد مہاجرین موجود ہیں جہاں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق […]

بھارت میں کورونا سے بچاؤ کے لیے گاؤ موتر پارٹیوں کا انعقاد شروع کر دیا گیا

ممبئی(پی این آئی)بھارت میں کورونا سے بچاؤ کے لیے گاؤ موتر پارٹیوں کا انعقاد شروع کر دیا گیا۔بھارت میں کورونا وبا سے بچنے کے لیے ’گاؤ مُتر پارٹی‘ منعقد کی گئی جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور کورونا سے بچنے کے […]

بھارت میں جعلی خبروں کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں، امریکی نمائندے کا تشویش کا اظہار

واشنگٹن(پی این آئی)بھارت میں جعلی خبروں کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں، امریکی نمائندے کا تشویش کا اظہار۔بھارت میں کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی سفیر عمومی برائے عالمی مذہبی آزادی […]

غربت کی وجہ سے علاج نا ممکن، کورونا میں مبتلا رکشہ ڈرائیور نے خود کشی کر لی

ممبئی(پی این آئی)غربت کی وجہ سے علاج نا ممکن، کورونا میں مبتلا رکشہ ڈرائیور نے خود کشی کر لی۔بھارت میں ایک آٹو ڈرائیور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔بھارت کے شہر ڈومبیولی کے رہائشی ایک رکشہ ڈرائیور […]

کبھی حملوں میں خواتین اور بچوں کو نقصان نہیں پہنچایا، افغان فوج نے جارحانہ حملے کیے تو بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، طالبان کا اعلان

کابل(پی این آئی)کبھی حملوں میں خواتین اور بچوں کو نقصان نہیں پہنچایا، افغان فوج نے جارحانہ حملے کیے تو بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، طالبان کا اعلان۔صدر اشرف غنی کی جانب سے افغان فوج کو جنگجوؤں پر جارحانہ حملے کرنے کی ہدایت پر طالبان نے […]

سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی ،کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر قابو پالیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا، پہلے ایک مریض 3 سے 4 لوگوں کو متاثر کر رہا تھا لیکن پابندیوں کے باعث اب یہ شرح ایک مریض سے ایک شخص تک رہ […]

close