متحدہ عرب امارات میں غیر مسلم جوڑے کو پہلا میرج لائسنس جاری کردیاگیا

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے ایک غیر مسلم جوڑے کے لیے اپنا پہلا سول میرج لائسنس جاری کردیا، لائسنس جاری کرنے کی وجہ علاقائی حریفوں پر اپنی برتری برقرار رکھنے کی خواہش ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی دارالحکومت ابوظبی میں کینیڈا کے جوڑے نے پہلی […]

قطر ائیرویز نے پاکستانی مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) قطر ائیر ویز نے پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا، خلیجی ائیرلائن کی جانب سے 5 پاکستانی شہروں سے ہفتہ وار 60 سے زائد پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک قطر کی ائیرلائن قطر […]

طوفان اور سیلاب سے سینکڑوں ہلاکتیں، مکمل تفصیلات جاری کر دی گئیں

لندن (پی این آئی) سنہ 2021 میں 10 سب سے بڑی موسمیاتی تباہیوں نے مجموعی طور پر 170 ارب ڈالر کا نقصان کیا جو کہ سنہ 2020 کے مقابلے میں 20 ارب ڈالر زیادہ ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی فلاحی تنظیم کرسچن ایڈ کے مطابق […]

امریکا کی دھمکی کام کر گئی، روس نے ہزاروں فوجیوں کو کیا حکم جاری کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

ماسکو(پی این آئی)روس نے یوکرائن کی سرحد سے اپنے 10 ہزار فوجی واپس بلالیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی سرحد کے قریب روسی فوج کی ایک ماہ سے جاری مشقیں بھی ختم کردی گئی ہیں۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ مشقوں کے دوران افواج کو […]

اومی کرون کے خطرات، وفاقی دارالحکومت نے کرفیو لگانے کا اعلان کر دیا

نئی دلی (پی این آئی) بھارت کے وفاقی دارالحکومت نئی دلی کی حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر رات کے کرفیو کا اعلان کردیا۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق دلی کی حکومت نے پیر سے رات کا کرفیو لگانے […]

کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے لگا، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت متعدد ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا گیا

دوحہ (پی این آئی) کورونا کے پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات، قطر نے اردن، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت متعدد ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کرتے ہوئے سفری پابندی عائد کر دی۔ قطر ایئرویز کے مطابق، قطر کی کوویڈ ٹریول لسٹ میں کی […]

امریکا جانا مزید آسان ہو گیا، امریکی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی حکومت کا امریکا جانے کے خواہش مند افراد کیلئے انٹرویو کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ، امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے قونصل خانوں کو 31 دسمبر کے بعد بنا انٹرویو کے جلد سے جلد ویزوں کے اجراء کی ہدایت کر […]

برطانوی شاہی خاندان کی پرکشش ترین خاتون کون ہیں؟ معروف انگریزی جریدے کی رپورٹ آگئی

لندن(پی این آئی) برطانوی شاہی خاندان کی پرکشش ترین خاتون کا اعزاز شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے اپنے نام کر لیا ۔ڈیلی سٹار کے مطابق ’سٹریس فری ہیلتھ ٹیسٹنگ‘کے ماہرین نے گوگل پر شاہی خاندان کے افراد کو جسمانی خوبصورتی کے حوالے سے […]

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

جے پور (پی این آئی )بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ مگ 21 راجھستان میں گر کر تباہ جب کہ اس کا پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان میں جیسلمیر کے مقام پر مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوا اور […]

کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، کرفیو اور لاک ڈائون نافذ کرنے کا امکان

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں دوبارہ کرفیو اور لاک ڈاؤن کے نفاذ کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز کی تعداد میں ایک ہفتے کے دوران تشویش ناک 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سعودی عرب میں جمعہ کے روز […]

ایک اور بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، جانی نقصان ہو گیا

نئی دہلی (پی این آئی )بھارت کا جنگی طیارہ ٹریننگ کے دوران گر کی تباہ ہو گیا جس میں سوار پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ۔ تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فضائیہ نے بتا یا کہ رات آٹھ بج کر […]