واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے جگہ ختم ہوگئی ہے ۔ کئی ایئر لائنز نے کرسمس سے قبل اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔اس وقت امریکہ میں […]
ماسکو (پی این آئی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے قرار دیا ہے کہ حضرت محمد ﷺ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔اپنی سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی توہین کرنا درحقیقت مذہبی آزادی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنہوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ ترکی اردو کے مطابق ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنھوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان کو مسجد نبویﷺ میں اپنے والد کو کندھوں پر اٹھا کر مسجد نبویﷺ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتے […]
لدھیانہ(پی این آئی) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کی عدالت میں دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق موقع پر موجود ایک وکیل نے بتایاہے کہ دھماکہ دوسری منزل پر واقع بیت الخلاء میں ہوا۔ دھماکے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب شہزادہ نہار بن سعود بن عبد العزیز خالق حقیقی سے جاملے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی شاہی عدالت نے شہزادہ نہار بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی خبر کا اعلان کیا ، متوفی شہزادے کی […]
کوپن ہیگن(پی این آئی)ڈنمارک کی امیگریشن امور کی سابق خاتون وزیر کو ایک عدالت کی طرف سے سزا سنائے جانے کے بعد انہیں پارلیمان کی رکنیت سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے سیاسی پناہ کے متلاشی کم […]
بیجنگ (پی این آئی) چین نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر ژیان میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ اس شمالی شہر میں 9 دسمبر سے اب تک کورونا وائرس کے 143 کیسز رپورٹ ہو چکے […]
انقرہ (پی این آئی) ترکی نے امریکی سفارتکار کو جعلی پاسپورٹ تیار کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 11 نومبر کو جرمنی جانے کی کوشش کرنے والے ایک شامی شہری کو استنبول ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا […]
انتاناناریو (پی این آئی) مڈغاسکرکے ایک وفاقی وزیر ریسکیو مشن کے دوران ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہونے کے بعد 12گھنٹے تک تیراکی کرکے اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے ، وزیر سرج گیلے ان دو بچ جانے والوں میں سے ایک […]
ویانا (پی این آئی)نئے وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، جنوری میں لاک ڈائون لگانے کا اعلان۔۔ وفاقی ریاستوں کے ساتھ سربراہی اجلاس میں نئے سال کی شام کے قوانین اور ہنگامی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ نئے وائرس کی وجہ […]