نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا

کراچی(پی این آئی)نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا فضائی سفرجرم ہوگا۔ کسی بھی مسافرسے نسواربرآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق […]

قیمتی شراب، چاکلیٹ اور گولڈ پلیٹڈ سمارٹ فون، تین اسرائیلی سیاح دبئی ائر پورٹ پر چوری کرتے پکڑے گئے، رہائی کیسے ہوئی؟

دبئی (پی این آئی) عرب ملکوں کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات قائم ہونے بعد متحدہ عرب امارات اور دیگر عرب ملکوں میں اسرائیلی سیاحوں کی آمد و رفت جاری ہے لیکن اس دوران کچھ ناخوشگوار واقعات بھی میڈیا رپورٹس میں سامنے آنے لگے ہیں۔ […]

اومی کرون کا حملہ، برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لیے سفری پابندیاں لگا دی گئیں

دبئی(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت، متحدہ عرب امارات نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں پر پی سی آر ٹیسٹ سے متعلق نئی پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی […]

سرخ آنکھیں اور جلد کی خارش بھی اومی کرون کی علامات قرار

واشنگٹن(این این آئی ) امریکا کے طبی ماہرین نے سرخ آنکھوں اور جلد کی خارش کو بھی اومی کرون کی اہم علامت قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ماہرین نے حال ہی میں ایک مطالعے کا انعقاد کیا، جس میں اومی کرون اور کرونا کی […]

پانچ سابق بھارتی آرمی چیفس مودی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت کی مسلح افواج کے پانچ سابق سربراہان سمیت 200 سرکردہ شخصیات نے صدر رام ناتھ کووند اور وزیرِ اعظم نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے اور ریاست اتراکھنڈ کے ہری دوار میں ہونے والے ہندو مذہب کے اجتماع […]

سعودی عرب، غیر قانونی تارکین وطن کی سختی، 14 ہزار سے زائد گرفتار، کون کون شامل؟

ریاض (پی این آئی)نسعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کی سختی آ گئی ہے اور اب تک اس لہر میں 14’ہزار سے زائد گرفتار کر لیے گئے ہیں، اس پر یہ سوال زیر بحث ہے کہ گرفتار ہونے والے غیر ملکی غیر قانونی تارکین […]

بھارت میں کونسی بڑی تباہی آنیوالی ہے؟ بابا وانگا کی بھارت سے متعلق پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

نئی دہلی (پی این آئی)بلغاریہ کی نامور خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا نے گزشتہ سالوں کی طرح 2022 میں رونما ہونے والے واقعات کی بھی پیش گوئی اپنے مرنے سے قبل کی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بابا وانگا کی جانب سے کی […]

بھارت نے خطرناک ترین ہتھیار بارڈر پر نصب کر دیا، پاکستان اور چین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

چندی گڑھ(پی این آئی) بھارت نے رو س سے خریدا جانے والافضائی دفاعی میزائل سسٹم ایس ۔400 کا پہلا یونٹ پاکستان اور چین پر نظر رکھنے کیلئے پنجاب میں نصب کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فضائی دفاعی میزائل سسٹم بھارتی ائر فورس کے […]

کورونا وائرس کا پھر حملہ، تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی چھٹیاں دیدی گئیں

دوحہ(پی این آئی) قطر میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق قطر میں اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔قطر کی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل […]

پاکستان میں انتہائی خوفناک زلزلہ، کتنے شہروں کو ہلا کر رکھ دیا؟ شدت 5.8ریکارڈ

نوشہرہ(پی این آئی)پاکستان میں انتہائی خوفناک زلزلہ، کتنے شہروں کو ہلا کر رکھ دیا؟ شدت 5.8ریکارڈ۔۔ نوشہرہ اور چترال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر […]