مقبوضہ کشمیر میں تعینات ایک اور بھارتی فوج کے افسر نے خود کشی کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں تعینات ایک اوربھارتی فوج کے افسر نے خود کشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آرمی میجر نے خو د کو اے کے 47 کی رائفل سے گولی مار کر اپنی زندگی ختم کرلی ۔میجر پرویندر سنگھ مہو بال پوسٹ پر کمانڈرتعینات تھے ۔پولیس ذرائع کےمطابق اپنے رہائشی کوارٹر میں پولیس میجر نے خود کوگولی ماری۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں۔

close