لاہور: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آج رات سے 7 اکتوبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہوائیں صوبے کے بالائی علاقوں میں […]
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج سے 7 اکتوبر تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی 5 سے 7 اکتوبر کے دوران طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے […]
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سہ پہر کے بعد ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق اکتوبر کے دوران موسم گرم رہے گا اور درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ […]
سندھ کے کئی اضلاع، بشمول حیدرآباد، میرپورخاص، تھرپارکر، بدین، سجاول اور ٹھٹھہ میں آج بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں درجہ حرارت آج 36 اور کل 38 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ کل ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔ […]
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم چند بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں […]
ڈی جی محکمہ موسمیات نے قومی اسمبلی کی کمیٹی کو بتایا کہ اس سال ملک میں غیر معمولی طوفانی بارشیں اور سیلاب آئے، جن کی پیشگی اطلاع بھی دی گئی تھی مگر متعلقہ اداروں نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا۔ انہوں نے بتایا کہ مئی […]
مون سون بارشوں کے 11 ویں سپیل کے آغاز ہوتے ہی ایبٹ آباد میں طوفانی بارش کے بائث کے باعث توحید آباد، چھانگا گلی، ایوبیہ سمیت مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان […]
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کلفٹن، ملیر، لانڈھی، گلشن حدید، سائٹ ایریا، گولیمار اور گارڈن سمیت مختلف علاقوں میں صبح سے رم جھم جاری ہے۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 جبکہ […]
پنجاب میں مون سون بارشوں کا 11واں اسپیل کل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 16 سے 19 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، […]
پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں کل سے انیس ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کا الرٹ جاری کیا ہے، چترال، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، بارشوں سے نالوں اور دریاؤں […]
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کا کہنا ہے کہ مون سون کا آخری اسپیل اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ایک سیلابی ریلہ گڈو بیراج اور ایک پنجند پر ہے، وزیراعظم اور […]