ڈی جی آئی ایس پی آر کا آپریشن غضب للحق سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 21 اور 22 فروری کی شب پاکستانی افواج نے سرحد کے قریب فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جسے افغان طالبان […]

افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق، پاک افواج کی جوابی کارروائی میں درجنوں ٹھکانے تباہ

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی مبینہ بلااشتعال کارروائیوں کے بعد پاکستان کی جانب سے شروع کیا گیا آپریشن “غضب للحق” بدستور جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج کی بھرپور جوابی کارروائیوں میں افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک جبکہ 200 […]

پاک افغان سرحد پرافغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑجواب، متعدد افغان چوکیاں تباہ

افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد کے مختلف مقامات پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھرپور اور مؤثر کارروائی کی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق چترال سیکٹر میں افغان طالبان کی ایک چیک پوسٹ کو نہایت درستگی سے […]

وزیراعظم کا آئندہ بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکسز میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا اور بالواسطہ ٹیکسز میں چوری کو روکا جائے گا جبکہ اگلے بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکسز میں کمی کی جائے […]

پاکستان اور ورلڈ بینک میں ترقیاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان ترقیاتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے معاشی استحکام اور موسمیاتی اہداف […]

اسلام آباد، راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں تشویش کی فضا قائم ہو گئی۔ اسی طرح باجوڑ، دیامر اور صوابی کے مختلف مقامات پر بھی زمین لرزی کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے […]

پولیس موبائل پر حملہ، اہلکار شہید

کوہاٹ کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق واقعہ شکردرہ روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس ٹیم کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ […]

ایف سی قلعے پر کواڈ کاپٹر سےحملہ، اہلکار شہید ہو گئے

کرک میں ایف سی قلعے پر کواڈ کاپٹر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ زخمیوں کو منتقل کرنے والی ایمبولینس پر بھی فائرنگ کی گئی۔ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا […]

پاکستان کی افغانستان میں کارروائی،7 ٹھکانے تباہ، 28 دہشتگرد ہلاک ،50 زخمی

دہشت گردی کی پے در پے وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانوں پر کارروائیاں کرکے انہیں ملیا میٹ کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر […]

پاکستان سمیت 14 اسلامی ممالک کی اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کی مذمت

پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور کی صریحاً خلاف ورزی قرار دے دیا۔ اچھی خبر ، گوشت کی […]

بنوں میں قافلے پر خودکش حملہ، اعلیٰ افسر سمیت دو جوان شہید

راولپنڈی: بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے ایک لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز کو بارود سے بھری ایک گاڑی […]

close