کراچی پولیس نے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے المناک سانحے کا چالان تیار کرتے ہوئے مارکیٹ یونین کے عہدیداروں سمیت 5 افراد کو واقعے کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے، تاہم پراسیکیوشن نے تفتیش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے چالان اعتراضات لگا […]
پاکستان اورقطر کی ثالثی میں مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے،جس میں امریکا کی جانب سے ایران کو کچھ منجمد اثاثے جاری کر دئیے گئے ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہنا ہےکہ پاکستان اورقطرکی ثالثی میں لبنان جنگ کے خاتمے کے لیے بڑی پیشرفت ہوئی ہے،سوئٹزر […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک امن پسند شخصیت ہیں جبکہ ایران کی قیادت بھی خطے میں امن کے قیام کے لیے مخلص ہے۔ برگن اسٹاک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ امریکی صدر نے […]
برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کیئر اسٹارمر نے کابینہ ارکان، مشیروں اور ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے، جس کے بعد وہ پیر کے روز استعفے اور اپنی […]
سوئٹزرلینڈ میں جاری ایران امریکا مذاکرات کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات برگن اسٹاک میں ایران اور امریکا کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کے موقع پر […]
اسلام آباد: اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے جا رہے ہیں، جن میں پاکستان اور قطر کے نمائندوں کی بھی شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز […]
ایران نے اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایران کے مطابق یہ اقدام امریکا اور اسرائیل کی جانب سے امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کے جواب میں اٹھایا گیا ہے۔ ایران […]
صدر مملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور امن کے فروغ کی کوششوں کو متاثر کرنا چاہتے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 74 اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے […]
سوئس وزارت خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان آج برگن اسٹاک ریزورٹ میں ہونے والے مذاکرات منسوخ ہونے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے مشہور برگن اسٹاک ریزورٹ میں امریکا اور ایران کے درمیان آج ہونے والے ابتدائی مذاکرات آخری لمحات میں […]
وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری اقدامات میں 30 جون تک توسیع کی منظوری دیدی۔ خصوصی کمیٹی کی سفارش پر وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری گاڑیوں میں ایندھن کےاستعمال میں 50 فیصد کمی میں […]