گلگت بلتستان میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری، بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

غذر(آ ئی این پی) گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،غذرکے بالائی علاقوں میں شدیدبرف باری سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیابرف باری نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی سردی کی شدت میں اضافے کے […]

قراقرم یونیورسٹی کے شعبہ اکنامکس میں اسٹیٹ بنک نے چیئر اے این قاضی قائم کر دی

گلگت(آئی این پی)اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اہبت سابق گورنراے جی این قاضی کے نام پر شعبہ اکنامکس میں چیئر اے این قاضی قائم کرلیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طاہر محمود بطور اے جی این قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی […]

گلگت، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا گیا

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں شجرکاری مہم و قراقرم یونیورسٹی کلین اینڈ گرین پائیلٹ پروجیکٹ کے تحت قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطااللہ شاہ نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر لیا۔ پیر کو مہم شروع کرنے کا مقصد […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، سمسٹر بہارکے دو سالہ پروگرامز کی کلاسز کا آغاز یکم اپریل سے کرنے کا اعلان

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سمسٹر بہارسال 2022 دوسالہ پروگرامزمیں نئے داخلہ لینے والے طلبہ وطالبات کی کلاسز کا آغاز یکم اپریل 2022سے کرنے کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اخترکے مطا بق ماسٹر پروگرامز میں داخلہ کے اہل قرار پانے والے طلبہ […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کاسمسٹر فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میرتعظیم اختر نے کہاہے کہ طلبہ وطالبات اور ان کے والدین کی خصوصی درخواست پر وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے سمسٹر فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 4مارچ 2022تک توسیع […]

گلگت بلتستان کی اپوزیشن نے عبوری صوبے پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا

گلگت(آئی این پی)گلگت بلتستان اسمبلی کے تمام اپوزیشن ممبران کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت اپوزیشن لیڈر امجد حسین ایڈووکیٹ اپوزیشن لیڈر کے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن کے ممبران رحمت خالق، نواز خان ناجی،غلام محمد،ایوب وزیری اور سعدیہ دانش نے شرکت کی۔ […]

گلگت بلتستان سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) گلگت بلتستان سے پیپلزپارٹی کے سابق رکن اسمبلی جاوید حسین نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان […]

اوپن یونیورسٹی، میٹرک کا داخلہ مفت قبائلی اضلاع، بلوچستان اور گلگت بلتستان کیلئے آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قبائلی علاقہ جات، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے عوام کو میٹرک پروگرام میں مفت داخلہ فراہم کرر ہی ہے، سمسٹربہار2022ء میں پیش کئے گئے میٹرک اور ایف اے پروگراموں کے داخلے 22 فروری تک جار ی ہیں، اِن […]

مہنگائی کا طوفان، سبزی فروش اپنی مرضی کے مالک بن گئے

غذر(آئی این پی) غذر کے ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں سبزی فروش اپنی مرضی کے مالک بن گئے ہیں کسی بھی دکان میں سبزی کی ایک ریٹ مقرر نہیں جبکہ پھل فروٹ بھی اپنی مرضی کے ریٹ لگاکر فروخت کرتے ہیں زیادہ تر سبزی کی دکانوں […]

غذر کے بالائی علاقے پھنڈر، دلومل اور چھشی کے عوام صحت، پانی اور آمد ورفت کے سہولتوں سے محروم

غذر(آئی این پی)غذر کے بالائی علاقے پھنڈر،دلومل اور چھشی کے عوام اس دور جدید میں بھی صحت،پانی اور آمد ورفت کے سہولتوں سے محروم ہیں ہزاروں آبادی والے اس علاقے کو ہر حکومت نے اپنے دور اقتدار میں مکمل طور پرنظرانداز کیا ہے پھنڈر کی […]

close