ضلع دیامر کے دور افتادہ علاقوں میں 4 جی سروس فراہم کردی گئی

گلگت (آئی این پی)سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او)نے ضلع دیامر کے دور افتادہ علاقوں فھبٹ(تانگیر) اور(گبر (داریل کے عوام اور صارفین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے وہاں پر پہلے سے موجود ٹاورز پر 4 جی کی تیز ترین سروس کا آغاز کر […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز، مشترکہ تحقیقی پروگرام شروع کرنے پر اتفاق

اسلام آباد( آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے چیئرمین پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز (PCRWR) سے ملاقات کی۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق میں وائس چانسلر نے PCRWR کے چیئرمین سے پانی کے وسائل […]

دیامربھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے انتہائی اہم پیش رفت، دیامر تھور اور کوہستان ہربن حدود قبائل کے درمیان دیرینہ تنازعہ حل

چلاس(آئی این پی)دیامر تھور اور کوہستان ہربن حدود قبائل کے درمیان دیرینہ تنازعہ گرینڈ جرگہ نے حل کر لیا گیا ہے۔جو دیامربھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے انتہائی اہم پیش رفت ہے۔دونوں قبائل کے درمیان مذکورہ تنازعہ کے حل کی وجہ سے گلگت بلتستان اور […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، جماعت نہم ،دہم پارٹ ون اور ٹو، سالانہ امتحانی فیس جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے جماعت نہم و دہم پارٹ ون اور ٹوکے طلبا کے سالانہ امتحانی فیس جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان کردیا۔شیڈول کے مطابق 09فروری2022تک نارمل فیس ،10فروری سے 17فروری تک ڈبل جبکہ 25فروری 2021تک ٹرپل فیس کے ساتھ […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، ایسویٹ ڈگری ان آرٹس، سائنس، کامرس آن لائن رجسٹریشن فیس کے شیڈول میں توسیع کاا علان

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسویٹ ڈگری ان آرٹس، ایسویٹ ڈگری ان سائنس،ایسویٹ ڈگری ان کامرس کے سیشن 2021-23کے لیے آن لائن رجسٹریشن اور فیس جمع کرانے کے شیڈول میں توسیع کا علان کردیاہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق شعبہ امتحانات […]

لیچر پل کے تعمیراتی کام میں تاخیر، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا اظہار برہمی، تین ماہ میں کام مکمل کرنے کی ہدایت

گلگت (آئی این پی )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے چلاس کا ایک روزہ دور ہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو محکمہ تعمیرات کی جانب سے لیچر پل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان […]

دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری

چلاس (آئی این پی)دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری،اپر کوہستان میں لینڈ سلائڈنگ،سرد موسم میں ہزاروں مسافر بے یار و مددگار پھنسے کر رہ گئے۔ جمعہ کو چلاس شہر اور دیامر […]

گلگت بلتستان میں ویمن چیمبر کا قیام، خواتین کو ترقی کے بھرپور مواقع ملیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم اور چیئرمین کیپٹل آفس قربان علی نے کہا ہے کہ خواتین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے پالیسیاں بنائی جائیں۔ ملکی ترقی کیلئے خواتین کو معیشت میں شامل کرنا […]

گلگت بلتستان، گندم چوری اور آٹا سمگلروں کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھانے کی تحریک

گلگت(آئی این پی)اپوزیشن لیڈر و صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ استور آٹا سمگلنگ میں وزیر خوراک ملوث ہیں،چھوٹے ملازمین کو قربانی کا بکرا بنا کر گندم چور مافیا کو تحفظ فراہم نہ کیا جائے۔ وزیراعلیٰ استور […]

گلگت بلتستان ، سیاحتی سرگرمیوں کا دورانیہ 3ماہ سے بڑھا کر12 ماہ تک لے جانے کا منصوبہ

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ سیاحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے گلگت بلتستان کا مستقبل روشن ہے، کسی بھی شعبے میں کامیابی کا انحصار محنت پر ہوتا ہے، کاروبار شروع کرنے کیلئے سب سے پہلے اپنی ذات […]

گلگت بلتستان، سوفٹ ویئر سٹارٹ اپ قرضوں کےلئے 10کروڑ روپے کی منظوری کا اعلان

گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ سوفٹ ویئر سٹارٹ اپ لونز کیلئے 10کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ انفازمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے نئے اصلاحات کررہے ہیں،عوام کی بہتری کیلئے حکومت گلگت بلتستان ہر ممکن اقدامات کررہی ہے […]

close