قراقرم یونیورسٹی کی جماعت نہم، دہم کے سالانہ امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 18 فروری تک توسیع

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانی فیس جمع کروانے کی تاریخ میں 18فروری 2022تک توسیع کرنے کا اعلان کردیاہے۔نئے شیڈول کے مطابق خواہش مند امیدوار18فروری2020تک نارمل فیس،23فروری تک ڈبل جبکہ 28فروری 2022تک ٹریپل فیس کے […]

گلگت‘ محکمہ برقیات کی آنکھ مچولی جاری، 24 گھنٹے میں صرف ایک گھنٹہ بجلی دی جارہی ہے، شہری اذیت میں مبتلا

گلگت (آئی این پی) سینما بازاراور گھڑی بازار گلگت میں گزشتہ کئی دنوں سے محکمہ برقیات کی آنکھ مچولی جاری۔ پورے دن میں صرف ایک گھنٹہ بجلی دی جارہی ہے،بلکہ اکثر اوقات ایک گھنٹہ بجلی دینا بھی گنوارہ نہیں کرتے ہیں۔ حالانکہ آس پاس کے […]

کس کس کو اسکالرشپ ملے گا؟ وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی زیرصدارت سکالرشپ کمیٹی کا اجلاس

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے کہاہے کہ یونیورسٹی طلبہ وطالبات کے لیے معیاری تعلیم وتحقیق سمیت طلبا کو معاشی حوالے سے بھی مدد فراہم کرنے کے لیے کام کررہی ہے۔ ان خیالات کااظہار وائس چانسلر […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس نے سمسٹربہار سال2022 کے مختلف پروگرامز میں داخلوں کے شیڈول کااعلان کردیا

غذر(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس نے سمسٹر بہارسال 2022 کے لیے مختلف پروگرامزمیں داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ بدھ کو ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اخترکے مطابق مختلف ڈگری پروگرامز جن میں ایم ایس سی زولوجی دوسالہ،ایم اے ایجوکیشن دوسالہ،بی ایڈ […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے اے ڈی ای فرسٹ سمسٹر ا ور بی ایڈ آنرز فتھ سمسٹرکے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے اے ڈی ای فرسٹ سمسٹر(2021-2023) اور بی ایڈ الیمنٹری فتھ سمسٹر سیشن (2019-2023)کے امتحانات کے شیڈول کا علان کردیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق شعبہ امتحانات سے جاری نوٹیفکیشن میں اے ڈ ی ای فرسٹ سمسٹر […]

چلاس بابوسر میں ونٹر فیسٹول کے انعقاد کا مطالبہ زور پکڑ گیا، 70فیصد سیاح گیٹی داس بابوسر سے واپسی کا سفر باندھتے ہیں

چلاس (آئی این پی)ہر سال کی طرح رواں سال بھی گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں ونٹرسپورٹس فیسٹول پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے،آئس ہاکی ونٹر سپورٹس فیسٹول سمیت کار ریس،پولو اور حکومتی سطح پر مختلف قسم کے فیسٹول کا انعقاد کیا جاتا ہے […]

چیئرمین واپڈا نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے معاونت فراہم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے نے کے آئی یو کے نوجوانوں کو زیوار تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے معاونت فراہم کرنے کا اعلان کردیا، اس بات کا اتفاق وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ سے […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، آرٹس، سائنس اور ایسویٹ ڈگری ان کامرس میں آن لائن رجسٹریشن کے شیڈول میں توسیع کا اعلان

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسویٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس ایسویٹ ڈگری کے سیشن 2021-23کے لیے آن لائن رجسٹریشن اور امتحانی فیس جمع کرانے کے شیڈول میں توسیع کا علان کردیاہے۔ جمعرات کو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق شعبہ امتحانات […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، دو سالہ ماسٹر پروگرامز میں داخلوں کے شیڈول میں توسیع کااعلان

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں میں دوسالہ پروگرامز کیلئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اخترکے مطابق دو سالہ ماسٹر پروگرامز میں 4فرورہ2022 تک داخلے جاری رہینگے لہذا داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ و طالبات […]

بٹوگاہ،بابوسر ٹاپ ،فیئری میڈوز،نانگا پربت پہاڑوں پر برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ، لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے

چلاس(آئی این پی) دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری،دیامر کے بالائی پہاڑوں بٹوگاہ ٹاپ اور بابوسر ٹاپ ،فئیری میڈوز،نگاہ پربت سمیت دیگر پہاڑوں پر وقفے وقفے برفباری ، سردی کی شدت میں اضافہ،لوگ گھروں تک محصور ہو […]

سکولوں میں سوشل ورک لازمی قرار دینے کی تیاری، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں ایم ایل او کی آسامیوں پر بھرتیوں کا حکم

گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ تمام سکولوں میں سوشل ورک لازمی قرار دینے کے حوالے سے سفارشات پیش کریں،تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں ایم ایل او کی آسامیوں پر بھرتیوں کو یقینی بنائے، تمام ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتالوں […]

close