گلگت بلتستان کی پہلی خاتون سرجن کون ہے؟ Posted on February 15, 2022 by Tuba Zafar گلگت(آئی این پی)ڈاکٹر الماس کرن گلگت بلتستان کی پہلی خاتون سرجن بن گئیں۔ڈاکٹر الماس کا تعلق ہنزہ سے ہے اور دنیور گلگت میں مقیم ہیں، ڈاکٹر کرن نے ایف سی پی ایس 11 کا امتحان بہترین نمبروں کے ساتھ پاس کیا۔۔۔۔۔