اسلام آباد(ٹوڈے نیوز)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اقتدار میں آئے ہوئے اڑھائی سال ہوئے ہیں، مافیا ہمارے دور میں نہیں آئے بلکہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی1971ءسے مافیا کی […]
