دل کے ارمان آنسو ئوں میں بہہ گئے ۔۔۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بڑی خواہش دم توڑ گئی وزیر اعظم عمران خان نے امیدوں پر پانی پھیر دیا

دل کے ارمان آنسو ئوں میں بہہ گئے ۔۔۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بڑی خواہش دم توڑ گئی وزیر اعظم عمران خان نے امیدوں پر پانی پھیر دیاسانگلہ ہل(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے117چوہدری […]

مینار پاکستان واقعہ، عائشہ اکرم کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

لاہور(پی این آئی) مینار پاکستان واقعہ میں ہراسانی کی شکار خاتون ٹک ٹاکر نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے شناختی پریڈ سے انکار کردیا۔14 اگست کو مینار پاکستان پر ہراسانی کا واقعہ پیش آنے کے بعد لاہور پولیس نے تفتیش کے دوران 144 کے […]

امریکہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مدد کی درخواست کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ذرائع کے مطابق امریکہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مددکی درخواست کر دی ہے۔اسلام آباد میں متعین امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ […]

اتفاق رائے کی ضرورت، وزیر اعظم عمران خان نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی تشکیل مکمل کرنے اور ارکان کی خالی نشستیں پر کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا […]

کورونا ویکسین، عمران خان حکومت نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کوروناکی وباء سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی پانچ کروڑ سے زائد خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔این سی او سی کی جانب سے کیے گئےٹویٹ میں کہا گیاہے […]

اگر 90 کی دہائی کی غلطیوں کو دہرایا گیا تو نتیجہ بھی وہی نکلے گا، پاکستان نے دنیا کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کے لئے دہشت گردی، افغان مہاجرین کی آمد اور معاشی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے، اگر 90 کی دہائی کی غلطیوں کو دہرایا […]

ملک کا دوسرا ائیرپورٹ جہاں دنیا کا سب سے بڑاہوائی جہاز بھی لینڈ کر سکے گا، تکمیل کی تاریخ بتا دی گئی

گوادر (پی این آئی) گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جلد عالمی معیار کے ایک اور بین الاقوامی ائیرپورٹ کا مالک بن جائے گا۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین الاقوامی […]

کورونا پابندیاں سخت، وہ گیارہ شہر جہاں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 11 اضلاع میں لاک ڈاون نافذ، سخت پابندیاں عائد ، لاک ڈاون والے اضلاع میں ہفتے میں 2 روز مارکیٹس بند رہیں گی، ان ڈور شادی کی تقریبات پر پابندی ہوگی، عام مارکیٹس رات 8 بجے تک کھلی رکھنے […]

پی ایم اے نے بھی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے )نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق موجودہ حکومت نے 3سال میں 11بار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جو انتہائی تشویش ناک عمل […]

طالبان کی فتح اور امن عمل کو سبوتاژ کرنیوالی قوتیں آج بھی موجود ہیں، مولانا فضل الرحمان

ملتان(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان کی فتح اور امن عمل کو سبوتاژ کرنیوالی قوتیں آج بھی موجود ہیں، طالبان فتوحات کے باوجود ایک وسیع حکومت بنانا چاہتے ہیں، ایک پر امن افغانستان افغان قوم کو […]

الیکشن کمیشن ارکان کے نام دیں، وزیر اعظم کا شہباز شریف کو خط

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھا ہے جس میں ان سے الیکشن کمیشن کی خالی آسامیوں کے لیے نام مانگے گئے ہیں ،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو […]