الیکشن کمیشن ارکان کے نام دیں، وزیر اعظم کا شہباز شریف کو خط

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھا ہے جس میں ان سے الیکشن کمیشن کی خالی آسامیوں کے لیے نام مانگے گئے ہیں ،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو الیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے خط لکھا گیا ہے،حکومت نے پنجاب اور خیبرپختوخوامیں 3،3 نام تجویز کر دئیے ہیں،خط کے جواب کے بعد الیکشن کمیشن میں تعیناتی ہو سکے گی۔

close