افغانستان کیساتھ ہماری سرحد محفوظ، سیکیورٹی مزید بڑھا دی ہے،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال غیر متوقع تھی، اسی تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں، افغانستان کے ساتھ ہماری سرحد محفوظ ہے، جمعہ کو راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ […]

مینار پاکستان واقعہ، ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ میں مینار پاکستان واقعہ کے بعد ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔مینار پاکستان واقعہ کے بعد ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے […]

سندھ میں اسکول کب سے کھلیں گے؟ نوٹیفکیشن جاری،عملے کی ویکسین لازمی قرار

کراچی(آئی این پی) سندھ میں 30اگست سے اسکول کھلیں گے جس کا نوٹیفیکیشن کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا۔جمعہ کومحکمہ تعلیم کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ میں 30 اگست سے اسکول کھلیں گے تاہم تدریسی و […]

ہم طالبان کو مشورہ تو دے سکتے ہیں، ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم طالبان کو مشورہ تو دے سکتے ہیں، ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے،طالبان مخلوط حکومت تشکیل دیں، پشاور سے مزار شریف اور تاشقند تک ریلوے ٹریک اور افغانستان کے راستے وسطی ایشیائی ریاستوں […]

کورونا کیسز میں اضافہ، ہفتے میں2دن کاروبار بند کرنے اور فوج سے مدد لینے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخواہ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈئوانز سخت کرنے سمیت مزید پابندیاں عائد کرنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج سے معاونت کی درخواست کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کووزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ […]

نیب کرپشن فری پاکستان کے لئے پر عزم ہے، جسٹس(ر) جاوید اقبال

اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خاتمے کو قومی فرض سمجھ کر ادا کر رہا ہے۔نیب کرپشن فری پاکستان کے لئے پر عزم ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوانی کے خاتمے اور […]

عوام نااہل حکومت سے نجات چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

ٹھٹھہ(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی اورسی پیک پر چین کے تحفظات دور کیے جائیں، عوام خان صاحب کی تین سالہ کارکردگی سے مطمئن نہیں،گھر […]

مسلم لیگ ن نے حکومتی کارکردگی پر 2 وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ن نے حکومتی کارکردگی پر 2 وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی۔ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق وائٹ پیپر میں حکومت کی ناقص کارکردگی اور تین سالہ کرپشن […]

وزیراعظم عمران خان کااسلام آباد میں روشن اپنا گھر پروگرام کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک موجود پاکستانیوں کو روشن اپنا گھر جیسے منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے شامل کرکے کرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم کرسکتے ہیں اور یہ اسکیم گیم چینجر ہے،پاکستان میں قبضہ گروپ کا ریکٹ بنا ہوا […]

کراچی کی فیکٹری میں خوفناک آگ، کتنے مزدور جھلس کر جاں بحق ہو گئے؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)گودام چورنگی کے قریب کورنگی مہران ٹائون صنعتی ایریا میں واقع کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دوسری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،جھلس کراوردم گھٹنے سے17 مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ5 زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق گودام چورنگی کے […]

عائشہ اکرم دنیا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بنی، مینار پاکستان میں ہراسگی کا شکار ہونیوالی خاتون کیخلاف پہلی بڑی کارروائی

لاہور( پی این آئی) مینار پاکستان واقعہ میں جنسی ہراسگی کا شکار ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیخلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا،درخواست میں آئی جی پنجاب و سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست گزار رانا […]