امریکا 20 سال بعد بھی نائن الیون حملے کا جواز ثابت نہیں کرسکا

واشنگٹن(آئی این پی ) ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا کی افغانستان میں فوج کشی بلاجواز تھی،آج 20 سال بعد بھی اسامہ بن لادن کے نائن الیون حملے میں ملوث ہونے کو ثابت نہیں کیا جا سکا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو […]

سابق وزیراعظم کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

بمباکو(آئی این پی ) افریقی ملک مالی کے سابق وزیراعظم بوبہ مائیگا کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بوبہ مائیگا کو سابق صدر ابراہیم ابوبکر کیٹا کے دور حکومت میں طیارے کی خریداری میں کردار ادا […]

دنیا کے بڑے بڑے انجینئرز ناکام ہو گئےکچھی کے ماہی گیروں نے جہاز نکال لیا

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی میں سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے دنیا کے انجینئرز فیل ہو گئے مگر ابراھیم حیدری کے کچھی ماہی گیرو نے ایک دن میں جہاز نکال لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں سی ویو پر […]

عمران خان کا دلیرانہ سچ، تحریک انصاف پر ایسا بھی وقت تھا کہ پانچ چھ لوگ رہ گئے تھے اور۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خا ن نے گذشتہ روز وفاقی دارالحکومت کے کنونشن سینٹر میں اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ لانچ کیےجانے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف پر ایک وقت ایسا بھی […]

ن لیگ بکھرنے لگی، قیادت کے اندراختلافات کھل کرسامنے آ گئے

کراچی (پی این آئی) دباؤ اور خوف کی فضا میں مسلم لیگ ن کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں جن کے نتیجے میں پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بکھرنے لگی ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور نواز […]

امریکی سفارتخانے کا اڈیالہ جیل حکام سے رابطہ، نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفرکو جیل میں سہولتیں دینے کا مطالبہ

راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون کے گھر میں گردن کاٹ کر مار دی جانے والی نور مقدم کے قاتل اور اس کے والدین کے لیے امریکی حکام نے بہتر سہولتوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔امریکی حکام نے ملزم ظاہر […]

نورمقدم قتل، تھراپی ورکس کے مالک کی ضمانت منسوخی کیخلاف درخواست دائر

اسلام آ باد (آئی این پی ) نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھراپی ورکس کے ملازمین اور مالک کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج کا 6 ملزمان کو ضمانت دینے کا فیصلہ چیلنج […]

پاکستان شام کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اسد قیصر

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان شام کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان میں تعینات شام کے چارج ڈی افیئر ڈاکٹر […]

پی ڈی ایم نے مزار قائد کے قریب پارک میں جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دیدی

کراچی(آئی این پی ) پی ڈی ایم نے مزار قائد کے قریب پارک میں جلسے کے لیے درخواست دے دی ، مزار قائد منیجمنٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ درخواست پر جو بھی فیصلہ ہوگا پی ڈی ایم کو بتادیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق […]

فائزر ویکسین کی 30لاکھ سے زائد خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

کراچی (آئی این پی ) کرونا وائرس سے بچا کی فائزر ویکیسن کی 30لاکھ 70ہزار خوراکیں امریکا سے پاکستان پہنچا دی گئیں۔ امریکی سفارت خانے کے حکام کے مطابق پاکستان کی 6 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہے جبکہ فائزر ویکیسن کے آنے سے پاکستان […]

نیب کی انسداد بدعنوانی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا ، چئیرمین نیب

اسلام آ باد (آئی این پی ) چئیرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی انسداد بدعنوانی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب سکھر کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں […]