یہ خبر سراسر جھوٹی ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی وضاحت آگئی، سوشل میڈیا پر پھیلنے والی کس خبر کو غلط قرار دیدیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہوٹلوں کی بندش کی خبر جھوٹی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں حمزہ شفقات نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کے ہوٹلوں میں مقیم کسی بھی شخص کو باہر […]

عمران خان کشمیریوں کے سفیر اور امید کی ایک کرن ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد(آئی این پی)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کشمیریوں کے سفیر اور امید کی ایک کرن ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں 9 کشمیری نوجوانوں کی […]

از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان کا اختیار ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے پیرا میٹرز طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان یا ان کی منظوری سے ہی لیا جاسکتا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس عمر […]

اسلام آباد کے تمام ہوٹلز کو خالی کروا لیا گیا، انتظامیہ نے تین ہفتوں کیلئے بکنگ کروالی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کے تمام ہوٹلز 21 روز کیلئے بند۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاء کی موجودہ صورتحال میں وفاقی حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے […]

آئندہ الیکشن میں جیت کا دعویٰ کرنے والی پیپلزپارٹی نے سیاست کی دو بڑی وکٹیں اڑا لیں

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں جمعیت علماء اسلام کے دو رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، سابق صوبائی وزیر کشور کمار اور سابق ایم پی اے طاہر بن یامین نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت بلاول بھٹو اور آصف زرداری پاکستان کی […]

5کروڑ خرچ ہونے کے بعد بھی سی ویو پر پھنسا جہاز واپس ساحل پر آگیا

کراچی(آئی این پی) سی وی پر پھنسے جہاز کو کھینچنے والے تینوں رسے بیک وقت ٹوٹ گئے اور آپریشن معطل ہوگیا، جب کہ اب تک آپریشن میں 5کروڑ روپے خرچ کئے جاچکے ہیں، تفصیلات کے مطابق سی ویو کے ساحل پر 21جولائی سے پھنسے جہاز […]

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ستمبر کے پہلے ہفتے میں بلانے کا فیصلہ، صدرمملکت خطاب کرینگے

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال، […]

افغانستان سے انخلا میں تعاون پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، سفیر یورپی یونین

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینارا نے افغانستان سے انخلا میں تعاون پر پاکستان کا بھرپور شکریہ ادا کیا ہے،اپنے ٹویٹ میں اینڈرولا کامینارا نے کہا کہ افغانستان سے ان کا انخلا مکمل ہو چکا ہے اور اسلام آباد ایئرپورٹ […]

اپوزیشن منتخب حکومت گرانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن منتخب حکومت گرانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑی ہے ، جانے والے حکمران بیس ارب ڈالر کا خسارہ چھوڑ کر گئے، اقتدار میں آئے تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، تحریک انصاف […]

خاتون نے ترین گروپ کے رکن اسمبلی پر ناجائز تعلقات کیلئے ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا

لاہور(پی این آئی) ترین گروپ کے رکن ایم پی اے خرم لغاری کیخلاف خاتون نے ہراسگی کا مقدمہ درج کرادیا، مقدمے میں الزام عائدکیا گیا کہ ایم پی اے خرم لغاری ناجائز تعلقات کیلئے ہراساں کرتا رہا، زبردستی نکاح نامے پر دستخط کرا ئے، خرم […]

وہ ایک رات جب مجھے فوج کی اہمیت کا احساس ہوا، وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دنیا میں آج تک کسی نے ناکام ہوئے بغیر بڑا کام نہیں کیا، جب تک آپ مشکل جدوجہد سے نہیں گزرتے، اس وقت تک آپ بڑا کام نہیں کر […]