منشیات فروشوں کے خلاف یکم ستمبر سے آپریشن کا فیصلہ، کب تک جاری رہے گا؟

کراچی (آئی این پی ) وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی، کراچی سمیت سندھ میں منشیات کے خلاف کریک ڈاون کیلئے 4 ماہ پر محیط آپریشن کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا۔ […]

دھمکیاں دینے والے پولیس اہلکاردھر لیے گئے

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ دھمکیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کوٹ ادو میں شوہر کے سامنے بیوی سے ناروا سلوک کے […]

میٹرو ملازمین نے اہم اجلاس طلب کر لیا، ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) میٹرو بس ملازمین نے آج گیارہ بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ان ملازمیں کا کہنا ہے کہ آج کے ملازمین کے اس اہم اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔ذرائع کے مطابق میٹرو بس ملازمین نے اپنے واجبات کی […]

خبردار ، ہوشیار، افغان باشندوں کی فوری چھان بین کا حکم دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) افغانستان میں ایک گروہ کے مکمل کنٹرول کے بعد افغانیوں کے اپنے ملک سے ممکنہ طور پر بڑے پیمانے پر انخلاء اور کراچی کا رخ کرنے کے خدشات کے پیش نظر کراچی پولیس کو فوری چھان بین کی ہدایت جاری کردی […]

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے اہم ترین خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو تین سال پورے ہو چکے۔ اس حوالے سےوزیر اعظم عمران خان آج قوم کو تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے آگاہ کریں گے۔بتایا گیا ہے کہ آج اسلام آباد میں ایک خصوصی […]

افغانستان کی طرف سےپاکستان میں مداخلت اب نہیں ہو گی، بڑا اعلان کر دیا گیا

کابل (پی این آئی) کابل میں برسراقتدار آنے والے گروہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اب ان کا ملک پاکستان کےخلاف اپنی سر زمین استعمال نہیں ہونےدیں گے۔اپنے ایک بیان میں ذبیح اللہ مجاہدکہا کہ پاکستان کےخلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے […]

وزیر اعظم عمران خان کی درخواست منظور کر لی گئی، بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کی انٹراپارٹی انتخابات کے لیے ایک سال کی مہلت کی درخواست منظور کرلی اور اس حوالے سے جاری کیا گیا نوٹس واپس لے لیا ہے۔الیکشن کمیشن کےذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن […]

شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے گلگت بلتستان میں اشیاء خوردونوش كی تقسیم

اسلام آباد (پی این آئی) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 1000 فوڈ پیكیج كی تقسیم کا عمل بادسوات غزر ،دیامر ، استور کے متاثرین سیلاب میں مکمل کرلیا جس سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 7 ہزار افراد مستفید ہوئے اس فوڈ […]

حکومت کا امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے امریکا میں سابق سفیر حسین حقانی کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انٹرپول کو حسین حقانی کی حوالگی کیلئے خط لکھ دیا ہے ۔ ایف آئی کی جانب سے لکھے گئے خط میں یہ کہا گیا […]

اسلام آباد میں دو مختلف قانون سسٹم کی ناکامی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(آئی این پی )چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نیکہا ہیکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو مختلف قانون سسٹم کی ناکامی ہے۔ بدھ کوچیف جسٹس اطہر من اللہ نے کچی آبادی کیس کی سماعت کی، سی ڈی اے کی […]

پی آئی اے نے کن چار شہروں سے متحدہ عرب امارت کیلئے پروازیں چلانے کا اعلان کردیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کا متحدہ عرب امارات کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ، پروازیں اسلام آباد، پشاور، لاہور اور سیالکوٹ سے چلائی جائیں گی-ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کے لیے چارٹر پروازیں […]