اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام ہیوی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق ہیوی گاڑیوں کی وجہ سے شہر کی سڑکوں کا نقصان اور پتھروں کی چوری بھی ہوتی تھی۔ تمام […]
لاہور(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگلش میڈیم میں ذہنی غلامی تھی، ہمارے ملک کے نیچے آنے کی بڑی وجہ تعلیمی نظام ہے، سرکاری سکولوں میں پہلے بڑا اچھا نظام تھا لیکن آہستہ آہستہ نیچے کی طرف چلا گیا، ماضی میں […]
سکھر(آئی این پی) پنوعاقل میں دریا سے بھٹک کر نہر میں آنے والی ڈولفن کو لوگوں نے مار ڈالا،مردہ ڈولفن کو تحویل میں لینے کیلئے وائلڈ لائف کی ٹیم روانہ ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق سکھر ضلع کی تحصیل پنوعاقل میں مقامی لوگوں نے دریائے سندھ […]
اسلام آباد( آئی این پی) الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے کیس کی ریگولر سماعت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف […]
کابل (پی این آئی) ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ سوویت دور سے پاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ پاکستان افغانستان میں کوئی مداخلت نہیں کرتا،ہمارے کابل فتح کرنے میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں ہے، کابل اپنے زور بازو سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ داسو میں چینی ورکرز پر خودکش حملے کے بعد جلدی میں بیان دینے پر چین ہم سے تھوڑا سا ناراض ہے مگر خفا نہیں تاہم چینی اب خوش ہیں کہ ہم داسو حملے میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے صوبہ پنجاب کے وزیر مذہبی امور پیر سید سعید الحسن شاہ نے ملاقات کی۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے ٹوئٹر اکائونٹ پر بدھ کو جاری ہونے والے بیان کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے سائبر حملے کے بعد ڈیٹا سینٹر کوبند کردیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نیا ڈیٹا سینٹر بنانا شروع کردیا اور ایف بی آر ٹیمیں مینوئل طریقے سے ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں مصروف ہیں۔ذرائع کا […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وہ کام کیے ہیں جو پاکستان میں کسی نے نہیں کیے، عثمان بزدار تشہیر نہیں کرتے، پچھلی حکومت والے تھوڑا کام کرکے شور زیادہ مچاتے تھے۔ بدھ کو لاہور میں […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی اور بے لباس کرنے کے واقعے کو شرمناک قرار دے دیا۔ بدھ کو لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ مینارپاکستان واقعہ شرمناک تھا، اس سے تکلیف […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنمائوں نے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پرامن اور مستحکم افغانستان […]