اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس کو واپس لیتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے از خود نوٹس لینے کے طریقہ کار کا تعین کرتے ہوئے […]
لاہور(پی این آئی)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بیگ نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران عائشہ اکرم نے تفتیشی اداروں اور تفتیش کی پیش رفت پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ ڈی […]
لاہور (آن لائن) بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے حکومتی فیصلے کے خلاف واپڈا ملازمین سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دیتے ہوئے حکومتی فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی دھرنے کا […]
لاہور (آن لائن) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہلتھ پنجاب نے یکم ستمبر سے 15 سے 18 سال کے بچوں کو کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں تمام کرونا ویکسینیشن مراکز کو باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے […]
لاہور (آن لائن) سروس ہسپتال لاہور کی ایمرجنسی وارڈ میں گٹر ابلنے، ادویات کی عدم دستیابی اور بیڈز کی کمی کے خلاف ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجاً کام بند کردیا اور سراپا احتجاج ہوگئے۔ وائے ڈی اے کے ڈاکٹروں جن میں لیڈی ڈاکٹروں کی […]
فیصل آباد(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سی ٹی ڈی کے افسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب محمد عامر جان کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں کہا گیا […]
فیصل آباد(آن لائن) ائیرپورٹ پر جعلی ٹکٹ کے ذریعے سفر کرنیکی کوشش کرنیوالا پکڑا گیا، ملزم فیملی کے ہمراہ جعلی ٹکٹ دکھا کر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں داخل ہوا جہاں قاسم کی فرسٹ نائٹ ڈیوٹی ائیرعربیہ کی پرواز کی روانگی سے قبل ہی دوران چیکنگ […]
اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان پنجاب کی سیاسی اور بیورو کریسی کی کارکردگی پر نالاں ،پنجاب کی بیورو کریسی شریف برادران اور سینئر افسران کے اثر سے نہ نکل سکی ، حکومت کے ترقیاتی اور فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالنے لگی ۔ […]
پشاور(آئی این پی ) سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر خیبر ٹیچنگ اسپتال ڈاکٹر ظاہر شاہ کورونا سے انتقال کرگئے ہیں۔ ڈاکٹر ظاہر شاہ خیبر میڈیکل کالج پشاور سے کمیونٹی میڈیسن سے ریٹائرڈ پروفیسر تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ حیات اباد میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے کورونا وارڈ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد غیرملکیوں کے انخلا میں پاکستان پیش پیش ہے، 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار 335 افراد کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ دستاویزات کے مطابق 15 سے 24 اگست کے دوران […]
کراچی (آئی این پی ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی ہوا چل پڑی، اگلے انتخاب میں جیالے کامیاب ہوں گے، پیپلزپارٹی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے راجہ پرویز […]